Mufti Muhammad Naeem Ullah

Mufti Muhammad Naeem Ullah مفتی محمد نعیم اللٰہ مجددی
بانی وسرپرست ادارہ نور سحر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاذان کی اواز ائی اور اگر آدمی  راستہ میں پیدل چل رہا ہے اتنی دیر کے لیے کھڑا ہو جائے جتنی...
09/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اذان کی اواز ائی اور اگر آدمی راستہ میں پیدل چل رہا ہے اتنی دیر کے لیے کھڑا ہو جائے جتنی دیر تک اذان ختم نہیں ہو جاتی یعنی تمام کام چھوڑ کر اذان کا جواب دے درمختیار میں لکھا ہوا ہے
تو کیا اگر انسان چلتے چلتے یا کام میں مصروف رہتے ہوئے اذان کا جواب دے تو کیا گنہگار ہوگا یا نہیں
ساٸل :
اشرف خان نارووال
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
الجواب بعون الوھاب
سوال میں فقہ کی مشہور کتاب ”درمختار“کے حوالہ سے پوچھا گیا ہے
جس کی اصل عبارت کچھ یوں ہے۔
وَيُسْتَحَبُّ أَنْ يَكُونَ سَاكِنًا عِنْدَ الأَذَانِ وَإِقَامَةِ الصَّلاةِ"
اذان اور اقامت کے وقت انسان کے لیے خاموش اور ساکن یعنی ٹھہرا ہوا ہونا مستحب ہے
صاحب کتاب اس مقام پر اذان کے مستحبات ذکر کرتے ہوۓ لکھتے ہیں۔جس کی وضاحت کچھ یوں ہے کہ اذان ہو رہی ہو تو بندہ مصروف(کام کاج یا چل رہا) ہو توکلمات ِاذان کی تعظیم میں مصروفيات ترک (چھوڑ )کر مثلا کام کاج چھوڑ کر یا چل رہا ہے تو رک کر اذان کا جواب دینا مستحب عمل ہے اور اگر اس حالت کو اختیار نہیں کرتا مستحب کا تارک ہے
البتہ ایسا کرنے سے گناہگار نہیں ہو گا ۔
واللٰہ اعلم و رسولہ اعلم بالصواب
حررہ محمد نعیم اللٰہ مجددی
25ربیع الاول 8 ستمبر 2026 بروز منگل

01/09/2026
شیخین نظامیہ
01/09/2026

شیخین نظامیہ

وہ بچّھو جس نے تجھے گزشتہ زمانے میں ڈسّاگردش ایام سے وہ تیرے لیے کبوتر نہیں بن سکتا
26/06/2024

وہ بچّھو جس نے تجھے گزشتہ زمانے میں ڈسّا
گردش ایام سے وہ تیرے لیے کبوتر نہیں بن سکتا

22/12/2023

دعا ابراہیمی

Address

ادارہ نور سحر
Sheikhupura
39350

Telephone

+923332420786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Naeem Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti Muhammad Naeem Ullah:

Shortcuts

Share

Category