Jamia AD Dawah Al Islamia

Jamia AD Dawah Al Islamia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia AD Dawah Al Islamia, Education, Nangle Sadah Muridke, Sheikhupura.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں  (”اٰمن الرسول” سے آخر تک)  ایسی ہیں کہ جو شخص رات م...
16/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔

(صحیح بخاری،4008)

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ  وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ...
08/09/2026

ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“ نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور لوگوں کا اس پر مطلع ہونا تم پر ناگوار گزرے“ ۔

(جامع ترمذی، ۲۳۸۹)

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

االہ تعالی کا ارشاد ہےاور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لے رحمت بنا کر بھیجا(سورۃ الانبیاء :107)  | www.tarbiainstitute.c...
04/09/2026

االہ تعالی کا ارشاد ہے

اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لے رحمت بنا کر بھیجا

(سورۃ الانبیاء :107)

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر ...
02/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔

(بخاری، ۱۳۷۹)

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

فضیلۃ الشیخ مفتی یحییٰ عارفی حفظہ اللہ کو فتنہ رافضیت اور دفاع صحابہ پر شاندار اور تاریخی مناظرے میں عظیم علمی کامیابی پ...
01/09/2026

فضیلۃ الشیخ مفتی یحییٰ عارفی حفظہ اللہ کو فتنہ رافضیت اور دفاع صحابہ پر شاندار اور تاریخی مناظرے میں عظیم علمی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
الحمدللہ! اس علمی معرکے میں حق کی قوت، دلائل کی پختگی اور مدلل گفتگو نے فتح کا پرچم بلند کر دیا۔ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے علم و فضل میں مزید اضافہ فرمائے اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے ان کی خدمات کو مؤثر و بابرکت بنائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ حق کو ہمیشہ غالب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان )  بھائی سے تین دن سے زیادہ سلا...
31/08/2026

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔

(جامع ترمذی،۱۹۳۲)

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم  ﷺ  نے فرمایا :’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نو...
29/08/2026

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :

’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائیں جانب ہوں گے۔ جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ ۔‘‘

(سنن نسائی، ۵۳۸۱)

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نے فرمایا:عنقریب ایسے شیاطین ظاہر ہوں گے جو تمہاری مجلسوں میں تمہارے ساتھ ب...
27/08/2026

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نے فرمایا:

عنقریب ایسے شیاطین ظاہر ہوں گے جو تمہاری مجلسوں میں تمہارے ساتھ بیٹھیں گے، تمہیں تمہارے دین کی فہم و تعلیم دیں گے اور تم سے باتیں بیان کریں گے، حالانکہ وہ حقیقت میں شیاطین ہی ہوں گے۔

【 البدع - لابن وضاح (١٥٧/٢) 】

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

اللہ تعالیٰ کے نزدیک مخلوق میں سب سے زیادہ مبغوض (ناپسندیدہ) کون؟علامہ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:"اور اللہ کے...
26/08/2026

اللہ تعالیٰ کے نزدیک مخلوق میں سب سے زیادہ مبغوض (ناپسندیدہ) کون؟
علامہ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض وہ بیکار بندہ ہے، جو نہ دنیا کے کسی کام (محنت) میں ہے اور نہ ہی آخرت کی سعی (کوشش) میں۔"

[أسرار الصلاة: 29]

| www.tarbiainstitute.com | +923000669728

Address

Nangle Sadah Muridke
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia AD Dawah Al Islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia AD Dawah Al Islamia:

Shortcuts

Share

Category