10/05/2026
ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت، قربانی، دعا اور شفقت کا وہ خوبصورت احساس ہے جو انسان کو ہر مشکل میں مضبوط بناتا ہے۔ ماں اپنی خوشیاں قربان کرکے اپنے بچوں کے خواب پورے کرتی ہے۔ اس کی دعا زندگی کا سب سے بڑا سہارا اور اس کی محبت دنیا کی سب سے قیمتی دولت ہے۔ آج ہم دنیا کی ہر ماں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے بچوں کی کامیابی اور خوشی کے لیے ہر لمحہ دعاگو رہتی ہے۔”
Happy Mother’s Day 🌸
25/12/2025
Makkah Pre Stars High School Hathiana Manawala District Sheikhupura Annual Prize Distribution Ceremony 2025.
30/10/2025
📍 پنجاب بورڈز نہم و دہم کا داخلہ شیڈول 2025 📢
🔗 ایڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخیں:
✅ سنگل فیس کے ساتھ: 4 نومبر تا 27 نومبر 2025
✅ ڈبل فیس کے ساتھ: 28 نومبر تا 11 دسمبر 2025
✅ ٹرپل فیس کے ساتھ: 12 دسمبر تا 24 دسمبر 2025
📘 امتحانات کا آغاز: 3 مارچ 2026 سے ہوگا۔
📚 طلباء سے گزارش ہے کہ وقت پر داخلہ جمع کروائیں تاکہ کسی اضافی فیس سے بچا جا سکے۔
22/08/2025
Alhamdulillah hi Rabbil Alameen!
20/08/2025
مکہ پری سٹارز ہائی سکول ہاتھی آنہ مانانوالہ نہم کلاس رزلٹ 2025.
Javaid Akhtar Kamboh
31/12/2023
Makkah Pre Stars High School Hathiana Manawala District Sheikhupura Annual Prize distribution ceremony 2023.
13/05/2023
سیکنڈری سکول سالانہ امتحان جماعت نہم 2023 کے سلسلہ ملتوی ہونے والے پرچہ ترجمہ القرآن ، کمسٹری اور اسلامیات لازمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ نئے شیڈول کے مطابق
ترجمہ القرآن مورخہ ۔ 17 مئی 2023،
پرچہ کمسٹری
18 مئی2023
اور پرچہ اسلامیات لازمی 19مئی 2023 کو منعقد ہو نگے۔
امیدواران پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں مقررہ وقت پر اپنے گروپ میں تشریف لائے ۔
امیدواران کو رول نمبر سلیپس جاری کر دی گئی ہیں جو بورڈ کی ویب سائٹ www.biselahore.com سے ڈون لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔
سپریٹنڈٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر امیدوار کے پاس پرانی رول نمبر سلیپس ہو توقابل قبول ہو گی۔
پی ار او لاہور بورڈ
BISE Lahore
Controller of Examinations: 042-99200033, 042-9900034 Assistant Controller (Matric): 042-99200146, Secretary: 042-99200152