العلوم الدینیہ اکیڈمی

العلوم الدینیہ اکیڈمی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from العلوم الدینیہ اکیڈمی, Educational Research Center, Sheikhupura Bedad.

یہ پیج صرف و نحو کے قواعد و فوائد صرفیہ ، تراکیب نحویہ ، فقہ و اصول فقہ ، صرف ونحو کےاسباق ونوٹس واسلامی تعلیمات کی اشاعت وانتہائی عام فہم وسادہ انداز میں تحریرات آپ احباب تک پہنچانے کےلیے بنایا

26/08/2026

سوشل میڈیا نے دکھا دیا کہ اُندلس کی الف سے لے کر یَمن کی ے تک سب مِیلاد مناتے ہیں
💚💚💚💚💚

استاذِ مکرم، امامُ النحو، جلوس کی قیادت فرما رہے ہیں 💚جس جذبے، حوصلے اور وقار کے ساتھ آپ نے آج قیادت فرمائی، وہ واقعی قا...
26/08/2026

استاذِ مکرم، امامُ النحو، جلوس کی قیادت فرما رہے ہیں 💚

جس جذبے، حوصلے اور وقار کے ساتھ آپ نے آج قیادت فرمائی، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔ ایسی جرأت مند اور باوقار قیادت ہر کسی کے بس کی بات نہیں؛ اسی لیے آج ایسی قیادت کرنے سے بڑے بڑے نامور بھی قدم آگے بڑھانے سے گھبرا گئے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ان عظیم علماء و مشائخ کا سایہ اہلِ سنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے، انہیں صحت، سلامتی اور استقامت عطا فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💚

26/08/2026

فخر سے بتائیے گا
کس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں؟

26/08/2026

لاہور (میلاد منانا جرم بن گیا)
اہلسنت کو امن کا لولی پوپ چھوڑنا ہوگا، ورنہ ان کے لیے پاکستان کی زمین تنگ کر دی جائے گی

26/08/2026

اہلِ سنت کے لیے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ اکثریت ہونے کے باوجود اپنی اجتماعی طاقت کا مظاہرہ کیوں نہ کر سکے؟ بعض مقامات پر جلوس منسوخ کر دیئے اور بعض جگہ جیسا کہا گیا ویسا جلوس نکالا گیا الا ماشاءاللہ

یادوں کے دریچے 1 حافظ ملت استاذ گرامی حافظ محمد عبد الستار سعیدی صاحب حفظہ اللہ 2 ادیب شہیر استاذِ گرامی مفتی محمد صدیق ...
26/08/2026

یادوں کے دریچے
1 حافظ ملت استاذ گرامی حافظ محمد عبد الستار سعیدی صاحب حفظہ اللہ
2 ادیب شہیر استاذِ گرامی مفتی محمد صدیق ہزاروی ازہری سعیدی دامت برکاتہ
3 استاذ القرا قاری ظہور احمد سیالوی رحمۃ اللہ علیہ
4 امیر المجاااااھدین فنا فی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شمائل احادیث کی روشنی میں | ڈاکڑ عمیر محمود صدیقی
26/08/2026

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شمائل احادیث کی روشنی میں | ڈاکڑ عمیر محمود صدیقی

26/08/2026

یمن والے چھا گئے ہیں۔ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شاندار انداز

میلاد منانے کے لیے گھر نہیں دل بڑا ہونا چاہیے 💚💚
26/08/2026

میلاد منانے کے لیے گھر نہیں دل بڑا ہونا چاہیے 💚💚

25/08/2026

مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں شبِ ولادت کی روح پرور تقریبات کا آغاز
عقیدتوں کا چراغاں ، درودوں کے حلقے اور سلاموں کے زمزمے و صلی اللہ علی النبی المصطفٰی وآلہ المجتبٰی واصحابہ المرتضٰی وبارک وسلم

Address

Sheikhupura Bedad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when العلوم الدینیہ اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share