21/01/2026
📢 *اہم رہنمائی برائے طلباء و طالبات جماعت ہشتم*
📘 پیکٹا ماڈل پیپر پیٹرن اور نمبروں کی تقسیم
🗓 *سالانہ امتحان مارچ 2026ء*
محترم طلباء و طالبات!
جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان 2026ء کے لیے پیکٹا بورڈ کی جانب سے پیپر پیٹرن اور مارکس کی تفصیل جاری کر دی گئی ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
📕 *سائنس*
✔️ 40 ایم سی کیوز — (40 نمبر)
✔️ مختصر سوالات: 15 میں سے 10 — (30 نمبر)
✔️ تفصیلی سوالات: 7 میں سے 3 — (30 نمبر)
📗 *ریاضی*
✔️ 40 ایم سی کیوز — (40 نمبر)
✔️ مختصر سوالات: 15 میں سے 10 — (30 نمبر)
✔️ تفصیلی سوالات: 7 میں سے 3 — (30 نمبر)
📘 *English*
✔️ Q1–40: MCQs — (40 Marks)
✔️ Q41: Comprehension (6 out of 9) — (16 Marks)
✔️ Q42: Correction of paragraph — (14 Marks)
✔️ Q43: Dialogue / Summary — (10 Marks)
✔️ Q44: Letter (1 out of 2) — (10 Marks)
✔️ Q45: Paragraph (1 out of 2) — (10 Marks)
📙 *اردو*
✔️ سوال 1 تا 40: کثیرالانتخابی سوالات
(جن میں 10 سوالات پیراگراف سے ہوں گے) — (40 نمبر)
✔️ سوال 41: 13 میں سے 10 سوالات — (20 نمبر)
✔️ سوال 42: 7 میں سے 5 جملوں کی درستی — (10 نمبر)
✔️ سوال 43: سبق کا خلاصہ (دو میں سے ایک) — (10 نمبر)
✔️ سوال 44: خط یا کہانی — (10 نمبر)
✔️ سوال 45: مضمون (دو میں سے ایک) — (10 نمبر)
📌 تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی امتحانی تیاری اسی پیپر پیٹرن کے مطابق مکمل کریں۔
🤲 *اللہ تعالیٰ آپ سب کو امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین*✨