𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 Official

𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 Official, Education Website, jamia Masjid Quba, Sheikhupura Bedad.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اس پیج پر ہم آپ کو تعلیمی معلومات کے ساتھ ساتھ آپ اور آپ کے بچوں کو خطاطی سکھانے میں اپنی خدمات فراہم کریں گے۔
لائک، شیئر کرکے پیج کو پرموٹ کریں۔
مزید جاننے کیلئے یوٹیوب کے لنک پر کلک کریں آپ کے مسئلہ پر وڈیو اپلوڈ کی جائے گی۔

01/10/2025
30/09/2025

عالمی سطح پر جو چیزیں ہوتی ہیں کم از کم بطور پاکستانی اس میں اپنے ملک کو سپورٹ کردیا کریں۔ محسن نقوی اس وقت ہمارے ملک کی طرف سے کھڑے تھے۔ انڈیا نے ٹرافی لینے سے انکار اس لیے نہیں کیا کہ وہ محسن نقوی تھے بلکہ اس لیے کیا کہ وہ ایک پاکستانی تھے۔

یہ جو نام نہاد لوگ اس کو محسن نقوی کی بے عزتی سمجھ رہے ہیں انہیں اپنے دماغوں کے بند تالے کھول کر یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ان کی محسن نقوی سے کوئی دشمنی نہیں ہے وہ ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔ ہمارے ملک کے وقار کے خلاف اگر کچھ ہوگا تو وہ ہم سب کے بھی خلاف ہے۔

دوسرا محسن نقوی نے اگر ہمت دکھا کر بھارتی ٹیم کو ٹرافی لینے ہی نہیں دی کہ "اگر ہم سے نہیں لو گے تو پھر ٹرافی ہوٹل یا ملک پہنچنے پر بھی نہیں دیں گے" تو یہ ہمت کم نہیں ہے۔ پوری سیریز اس ٹرافی کے لیے ہی کھیلی گئی تھی اگر جیت کر ہاتھ میں ٹرافی نہ اٹھائی تو جیت کا کیا مزہ؟
بھارتی ٹیم نے یہ نہیں سوچا تھا کہ ٹرافی نہیں ملے گی وہ گراؤنڈ میں ٹرافی کا انتظار کرتی رہی ہے۔ انہوں نے سوچا تھا ہم اعتراض کردیں گے اور کسی اور سے ٹرافی لیں گے یہ ہاٹ نیوز ہوگی۔
اگر یہی ٹرافی کسی اور کے ہاتھ سے دے دی جاتی اور محسن نقوی پیچھے ہٹ جاتے تب بھی یہ نام نہاد لوگ انہی کے خلاف پوسٹس لگارہے ہوتے۔۔

کچھ شرم کرلیں اور ایسے معاملات میں اپنی ذاتی رائے چھوڑ کر ملک کے حق میں لکھ دیا کریں ہر وقت اپنے ذہنوں کے گند نکالنا ضروری نہیں ہوتا۔ اس وقت خبر یہ نہیں ہونی چاہیے کہ انہوں نے ٹرافی لینے سے انکار کیا کیونکہ ان کا مقصد ٹرافی کسی اور سے لینا تھا انکار کرنا نہیں تھا۔ خبر یہ ہونی چاہیے کہ ہم نے ٹرافی انہیں لینے نہیں دی۔

اگر کرکٹ بورڈ میں سے کسی نے تھوڑی سی ہمت کرلی ہے تو اسے سپورٹ کریں تاکہ آگے بھی کرکٹ بورڈ دیگر معاملات پر مضبوط ہونے کی ہمت کرسکے اور بی سی سی آئی کی ہٹ دھرمی پر ڈٹ کر جواب دے۔

28/06/2025

کلام میاں محمد بخش

سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے سیاحوں میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائ...
28/06/2025

سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے سیاحوں میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائے سوات سے مختلف مقامات سے برآمد کر لی ہیں۔ریسکیو اپریشن تاحال جاری۔۔

23/05/2025

Palestine and UAE 😭😭😭

11/05/2025

موٹروے پر سمبل پہاڑی ایریا کلرکہار کے قریب مسافر بس کو آگ لگنے کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین کا فوری نوٹس........!!!!!

نجی کمپنی کی بس سرگودھا سے اسلام آباد جارہی تھی.....!!!

بس کے لیدرز جام ہونے سے آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ کلرکہار اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے...!!

تمام حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں، کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مسافر اور عملے کے اراکین محفوظ ہیں۔ ڈی پی او چکوال


Address

Jamia Masjid Quba
Sheikhupura Bedad

Telephone

+923006675525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 Official:

Shortcuts

Share