Farooqabad

Farooqabad Farooqabad (فارُوق آباد),is a city in Sheikhupura District, Punjab, Pakistan. It is situated 60 km west of Lahore on Sargodha road.

Farooqabad was once called as Chuharkana but later changed to Farooqabad on the name of second pious caliph of Islam Umar bin Khatab R.A in the year 1983. First police station was setup there in the british rule in 1924 and is called sadar thana farooqabad. Farooqabad had Sikh and Hindu population prior to Partition in 1947, Gurudwaras are seen throughout the city. After partition Muslims refugees

who came from Indian Punjab settled in Farooqabad while Sikh and Hindu population moved to India. the famous persnality of farooqabad is fahad lodhi son of anwer lodhi Pakistan Adventist Seminary $ College (PASC) developed from a small Seventh-day Adventist boy's school founded in 1920 by British. In 1937 it became a co-educational institution with the integration of the seventh-day Adventist girls' school. Steady growth followed as students came in from all parts of the Punjab and North West India.

10/02/2026

فاروق آباد اور شیخوپورہ کی موجودہ حکومت کے کچھ چہیتوں کو فاروق آباد سے غازی پھاٹک شیخوپورہ تک خونی روڑ کو ڈبل ہونے میں ذاتی مسائل ہیں جس کی وجہ سے خونی روڑ کو ڈبل نہیں ہونے دیا جا رہا۔ فاروق آباد میں سڑک سے دکانیں گرائی جائیں گی جو وہاں کے مالکان کو پسند نہیں اور شیخوپورہ کا فرعون بھی اس روڑ کو ڈبل نہیں ہونے دے رہا۔
صرف جماعت اسلامی ماچھیکے اور کچھ فاروق آباد کے عام لوگ چاہتے ہیں کہ روڑ ڈبل ہو جائے۔
پچھلے پانچ سال میں سینکڑوں نوجوان اس روڑ کی نظر ہوئے لیکن انتظامیہ بے حس ہے۔
اس کے لئے آواز اٹھاتے رہیں۔ بہت جلد محترمہ مریم نواز صاحبہ کے دفتر کے سامنے خونی روڑ کو ڈبل کرنے کے لئے دھرنا دیا جائے گا۔ تاکہ ان کو پتہ چلے عوام روز روز نوجوانوں کے جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔
Govt of PunjabAssistant Commissioner Sharaqpur, SheikhupuraMaryam Nawaz SharifGovernment of PakistanPML(N)

09/02/2026

land available for commercial purposes
petrol pump
warehouse
farm
any commercial activity
location main sarghoda road farooqabad shiekhupura
size 130* 125
contact 03214934600

26/01/2026

ڈی سی شیخو پورہ سے گزارش ہے فاروق آباد تھانہ صدر چونگی والے روڑ کے مین ھول اور سڑک کے کھڈے ھموار کروا دیں شکریہ

26/01/2026

ڈی سی شیخو پورہ سے گزارش ہے فاروق آباد تھانہ صدر چونگی والے روڑ کے مین ھول اور سڑک کے کھڈے ھموار کروا دیں شکریہMaryam Nawaz SharifAssistant Commissioner Sharaqpur, SheikhupuraCh Nasir VirkGovt of Punjab

With Shiekhupura  News updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/01/2026

With Shiekhupura News updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

26/01/2026

فاروق آباد، جو برسوں سے ایک خاموش مگر وفادار قصبہ سمجھا جاتا ہے، آج ایک اہم مطالبے اور گہری تشویش کے بیچ جی رہا ہے۔ یہاں کے لوگ برسوں سے اس امید پر ہیں کہ ایک دن ان کے شہر کو براہِ راست موٹر وے ایم-2 سے جوڑنے کے لیے انٹرچینج تعمیر کیا جائے گا، تاکہ نہ صرف سفر آسان ہو بلکہ حادثات کی شرح میں بھی کمی آئے۔

فی الحال براہِ راست انٹرچینج نہ ہونے کی وجہ سے فاروق آباد اور گردونواح کے لوگ شیخوپورہ روڈ استعمال کرنے پر مجبور ہیں، جو تیز رفتاری، بھاری گاڑیوں اور حفاظتی انتظامات کی کمی کے باعث ایک خطرناک شاہراہ بن چکی ہے۔ پچھلے چند برسوں میں یہاں درجنوں ہلاکت خیز حادثات پیش آ چکے ہیں جنہوں نے پورے علاقے کو سوگوار کیا ہے۔ جون 2024 میں ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ فروری 2025 میں دو الگ حادثات میں کل چھ جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔

فاروق آباد اور شیخوپورہ کے عوام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ محض سہولت نہیں بلکہ زندگی اور موت کا سوال ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ اگر موٹر وے انٹرچینج بن جائے تو اس خطرناک راستے پر انحصار کم ہو جائے گا اور قیمتی جانیں بچ سکیں گی۔ عوام برسوں سے ٹیکس دیتے آ رہے ہیں اور اس حقیقت کو بھی یاد دلاتے ہیں کہ پہلے دن سے آج تک یہاں کے لوگ ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیتے آئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت، بالخصوص وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، اس عوامی وفاداری کا احترام کرتے ہوئے فوری ایکشن لے اور اس منصوبے کو منظور کرے۔

مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہماری جانوں کے تحفظ پر خرچ کرے اور اس خطرناک روڈ سے جانیں ضائع ہونے کا سلسلہ بند کرے۔ ان کا پیغام واضح ہے: “محترمہ مریم نواز صاحبہ! آپ اپنے عوام سے محبت کا دعویٰ کرتی ہیں، اب وقت ہے کہ آپ اس دعوے کو حقیقت میں بدلیں، ہماری زندگیاں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔”

یہ عوام کی ایک مشترکہ آواز ہے جو اب امید کرتی ہے کہ فاروق آباد کا موٹر وے انٹرچینج اور ڈبل روڈ جلد حقیقت بنے گا، اور یہ قصبہ حادثات اور خوف کے سائے سے نکل کر ترقی اور تحفظ کی روشنی میں سانس لے سکے گا۔Maryam Nawaz SharifGovernment of PakistanGovt of PunjabAssistant Commissioner Sharaqpur, SheikhupuraShiekhupura News updatesGeo News UrduUrduPoint.comCM Punjab HouseHamza Shahbaz SharifPrime Minister’s Youth ProgrammePrime Minister's Office of Pakistan

07/12/2025

جناب محترم ڈی سی او شیخوپورہ
چیف آفیسر بلدیہ فاروق اباد
تھانہ صدر سے مشرقی ریلوے پھاٹک چونگی روڈ کی طرف جاتے ہوئے مسجد اہلحدیث کے سامنے سٹرک کے درمیان میں میں ہول پر 3جگہ پر نہ ڈھکن ہیں اور اور سیورج کا بڑا حال ہے جو کسی بھی وقت کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے
متعلقہ اداروں اور ڈی سی او صاحب سے سے اپیل ہے اس پر خصوصی توجہ دے کر اس مسلے کا فوری نوٹس لیں اور اس کو حل کرنے کے احکامات جاری کریں
شکریہ اہلیان فاروق آباد
Shiekhupura News updatesAssistant Commissioner Sharaqpur, SheikhupuraGovt of PunjabPML-N South PunjabMaryam Nawaz Sharif

COMPUTER IS FUTURE….
18/11/2025

COMPUTER IS FUTURE….

13/11/2025
COMPUTER IS FUTURE….MIT
13/11/2025

COMPUTER IS FUTURE….MIT

COMPUTER IS FUTURE….
13/11/2025

COMPUTER IS FUTURE….

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Farooqabad:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share