Aman online Quran acdmi

Aman online Quran acdmi ناظرہ تجوید ترجمہ تفسیر قرآن اور فقہی و شرعی مسائلکی آنلائن کلاسز پر اعتماد سیکہے

16/06/2026
قال اللہ تبارک وتعالی فی قرآن مجید والفرقان الحمید ولقد یسرنا القرآن للزکر فہل من مدکراور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے ل...
09/06/2026

قال اللہ تبارک وتعالی فی قرآن مجید والفرقان الحمید ولقد یسرنا القرآن للزکر فہل من مدکر
اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آ سان کر دیا ہے
تو کیا کوئی ہے جو نصحیت حاصل کرے ۔ 🫀 سورت القمر

فرمانے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے 🫀
صحیح البخاری حدیث 5027
جامع ترمذی 2907

اپ بھی علم دین سیکھے جس میں

قرآن مجید کا پڑھانا
مدنی قاعدہ
ترجمہ تفسیر
ضروری مسائل
شرعی وفقہی مسائل
اور 24ماہ کا شریعت کورس
ہر عمر کے لیے دستیاب ہے دین کی خدمت کرنا ہمارا مقصد ہے اور آپ کو دین سے آ گاہ کرنا ہے شکریہ

Address

Sheikhupura Pakistan
Sheikhu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman online Quran acdmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share