27/03/2022
دعا
عمران خان صاحب جو کہتا ہے اس کے خلاف نہ ن لیگ ہے، نہ پیپلزپارٹی ہے، نہ جمعیت علما اسلامی ہے، نہ ایم کیو ایم ہے، نہ اے این پی ہے العرض کوئی بندہ اس کے خلاف نہیں ہےلیکن جو کر رہا ہے اس کے خلاف ہے یعنی کہنے اور کرنے میں فرق ہے۔ اے اللہ! عمران خان کے کہنے اور کرنے میں فرق ختم فرمائیں۔ ( امین )