18/02/2026
دی شانگلہ ایجوکیشن اکیڈمى سکول اینڈ کالج پورن کی طرف سے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔
یہ مہینہ ہمیں صبر، شکر، اور تقویٰ کی تعلیم دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے اور اس مہینے میں ہماری عبادات، روزے، اور نیک اعمال قبول ہو۔ (آمین)