Hira School Basi

Hira School Basi A page for the purpose of developing education at village Abbasi and surroundings.To raise the under

آیان فہیم ولد فہیم الرحمٰن، پرنسپل حرا سکول باسی سر فرمان اللہ شاہ صاحب سے بہترین چارٹ پیش کرنے پر میڈل وصول کر رہے ہیں۔
09/06/2026

آیان فہیم ولد فہیم الرحمٰن، پرنسپل حرا سکول باسی سر فرمان اللہ شاہ صاحب سے بہترین چارٹ پیش کرنے پر میڈل وصول کر رہے ہیں۔

ماہانہ تدریسی ریکارڈ کی تفصیلی کارکردگی کا جائزہ لینے پر پرنسپل حرا سکول باسی، جناب فرمان اللہ شاہ صاحب نے تمام اسٹاف مم...
07/06/2026

ماہانہ تدریسی ریکارڈ کی تفصیلی کارکردگی کا جائزہ لینے پر پرنسپل حرا سکول باسی، جناب فرمان اللہ شاہ صاحب نے تمام اسٹاف ممبران کی شاندار کاوشوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام اساتذہ کرام انتہائی محنت، لگن اور خلوص کے ساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں۔

اس موقع پر بہترین کارکردگی دکھانے پر سر زین اللّه صاحب اور سر ولی الرحمٰن صاحب کو پرنسپل صاحب کی جانب سے نقد انعام سے نوازا گیا۔

یہ انعامات ان کی محنت، قابلیت اور بہترین کارکردگی کا صلہ ہیں۔

حرا سکول باسی کا پورا اسٹاف مبارکباد کا مستحق ہے۔ اللہ مزید ترقیاں دے۔ آمین 🤲

آج حرا سکول باسی کے پرنسپل  جناب فرمان اللہ شاہ صاحب  نے اساتذہ کرام کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ منعقد کی۔*اہم نکات:*1. *طل...
02/06/2026

آج حرا سکول باسی کے پرنسپل
جناب فرمان اللہ شاہ صاحب نے اساتذہ کرام کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ منعقد کی۔

*اہم نکات:*
1. *طلبہ کی تعلیمی سطح* - موجودہ کارکردگی کا جائزہ
2. *نصاب* - مؤثر انداز میں تکمیل کی منصوبہ بندی
3. *پہلا سمسٹر* - بہتر نتائج کے لیے حکمت عملی

اس میٹنگ کا مقصد: بچوں کو ترقی اور کامیابی کی راہ پر مزید گامزن کرنا ہے، ان شاء اللہ۔
_COME & READ, GO & LEAD_

*Eid ul Adha Mubarak*  On behalf of *Hira School Basi*, we extend our heartfelt Eid greetings to all our students, paren...
26/05/2026

*Eid ul Adha Mubarak*

On behalf of *Hira School Basi*, we extend our heartfelt Eid greetings to all our students, parents, teachers, and well-wishers.

May this blessed occasion of sacrifice and devotion bring peace, unity, and countless blessings to your homes. May Allah accept our prayers and Qurbani, and guide us towards righteousness and compassion.

Wishing you all a joyous and blessed Eid

آج حرا سکول، باسی میں بچوں کے لیے مختلف تفریحی کھیلوں کا اہتمام کیا گیا تاکہ وہ نظم و ضبط کے ساتھ ٹیم ورک کا جذبہ بھی سی...
25/05/2026

آج حرا سکول، باسی میں بچوں کے لیے مختلف تفریحی کھیلوں کا اہتمام کیا گیا تاکہ وہ نظم و ضبط کے ساتھ ٹیم ورک کا جذبہ بھی سیکھ سکیں۔
پروگرام کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں میڈلز تقسیم کیے گئے، تاکہ ان کا حوصلہ مزید بلند ہو جائےاور وہ آئندہ بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔

*محمد مدثر، کلاس چہارم، نے بہترین چارٹ پیش کیا، جس پر پرنسپل صاحب نے اسے میڈل سے نوازا 🏆*یہ میڈل صرف ایک تمغہ نہیں، بلکہ...
23/05/2026

*محمد مدثر، کلاس چہارم، نے بہترین چارٹ پیش کیا، جس پر پرنسپل صاحب نے اسے میڈل سے نوازا 🏆*

یہ میڈل صرف ایک تمغہ نہیں، بلکہ بچوں کے حوصلے بڑھانے اور ان میں آگے بڑھنے کا اعتماد پیدا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے 🌟💪

17/05/2026

*حر ا سکول باسی کی ہونہار طلبہ نے "اچھی عادات" کے موضوع پر ویڈیو پیغام تیار کیے۔*
اس طرح کی سرگرمی سے بچوں کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے، جو ان کی *کمیونیکیشن اسکلز* اور *خود اعتمادی* بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

ADMISSION OPEN
17/05/2026

ADMISSION OPEN

*خوشخبری!*  *گاؤں باسی کے طلبہ و طالبات کے لیے*  *نرسری تا دہم جماعت ٹیوشن کلاسز کا آغاز*                             *ا...
12/05/2026

*خوشخبری!*
*گاؤں باسی کے طلبہ و طالبات کے لیے*
*نرسری تا دہم جماعت ٹیوشن کلاسز کا آغاز*
*الحمدللہ!۔*

اب آپ کے بچے اپنے ہی علاقے میں *قابل اور تجربہ کار اساتذہ* کی زیرِ نگرانی *معیاری تعلیم* حاصل کر سکتے ہیں۔

*خصوصی سہولت:* آٹھویں، نویں اور دہم جماعت کی *طالبات کے لیے علیحدہ کلاسز* کا بھی بہترین انتظام موجود ہے۔

*مقام:* حر آ سکول باغ باسی
*زیرِ نگرانی:*
*مینجمنٹ ڈائریکٹر ;سر فرمان اللہ شاہ صاحب* *سپروائزر: شاہ زمان خان پرنسپل دانش پبلک سکول باسی*

*داخلے جاری ہیں۔ محدود نشستیں!*
*رابطہ کریں اور آج ہی اپنے بچے کی نشست محفوظ کریں۔*
رابطہ نمبر 03407078118

06/05/2026

Address

Abbasi
Shangla
19100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923475513018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School Basi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira School Basi:

Shortcuts

Share

Category