پاکستان موسٰی خیل

پاکستان  موسٰی خیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان موسٰی خیل, Tutor/Teacher, puran, Shangla.

12/08/2025
دیر شلم بابا کے رہنے والے   انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔  اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعل...
14/01/2025

دیر شلم بابا کے رہنے والے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

له ټولو ښکار کوونکو څخه غوښتنه کیږي.  ځوان مرغان د خپلې مور په انتظار مري او مور ستا د خلکو د جذبې سترګه شي....عزيزانو  ...
09/03/2024

له ټولو ښکار کوونکو څخه غوښتنه کیږي. ځوان مرغان د خپلې مور په انتظار مري او مور ستا د خلکو د جذبې سترګه شي....
عزيزانو ، کور کي اونۍ نال کړي، مارغان به مو خپله کور ته راځي ، ګلونه کرونده کړي ، تاروګي او مچي به مو کور ته راځي ، تاسو به ورپسې باهر دى ګرځيدو حاجت نه وي ـ
مارغان مه وژني ، دوي هم بچي لري ، که کولاي شي ، نو جالي او کورونه ورله جوړ کړي، ښه خوراک ورته د روزانه په بنياد اچوي ، خوږې سندرى به درته کور کي وايي

خدا کیلئےسوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔
05/03/2024

خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔

04/03/2024

*غزہ میں بھوک سے شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 15 ہو گئي*

غزہ - غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ بھوک اور غذائي قلت سے مرنے والے بچوں کی تعداد 15 ہو گئي ہے۔

اشرف القدوہ نے کہا ہے: 15 بچے بھوک اور غذائی قلت کی وجہ سے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں شہید ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا: ہمیں اب غذائي قلت کا شکار مزید 6 بچوں کی فکر ہے جو اسپتال کے آئي سی یو میں داخل ہیں۔

انہوں نے بتایا: کمال عدوان اسپتال میں جنریٹر اور آکسیجن کی مشینوں نے کام کرنا بند کر دیا ہے اور طبی ساز و سامان اور دواؤں کی شدید قلت بھی ہے جس کی وجہ سے حالات اور خراب ہو رہے ہيں۔

واضح رہے یونیسف کی ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اتوار کے دن کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی بچے شدید ترین غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت کے دہانے پر ہيں۔

واضح رہے 7 اکتوبر کو فلسطین کی مختلف تنظیموں نے الاقصی طوفان نام سے صیہونی حکومت کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا تھا۔

45 دنوں تک جنگ جاری رہنے کے بعد 24 نومبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہوئي جس کے دوران قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔

7 دنوں تک جاری رہنے کے بعد عبوری جنگ بندی ہو گئي اور پہلی دسمبر سے صیہونی حکومت نے غزہ پر پھر سے حملے شروع کر دیئے۔

اس کے ساتھ ہی صیہونی حکومت غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بھی نہيں ہونے دے رہی....

03/03/2024

باپ کے بعد بیٹے کی بھی 29 فروری کو پیدائش کا حیرت انگیز اتفاق۔۔۔۔

03/03/2024

ضلع خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق۔۔۔۔

⭕ امریکی جیل میں قید ایک قیدی نے 36 گھنٹے کام کرکے 17 ڈالر کمائے اور وہ غزہ کے مظلوموں کے لیے  عطیہ کر دیے  ہائے کاش کہ ...
03/03/2024

⭕ امریکی جیل میں قید ایک قیدی نے 36 گھنٹے کام کرکے 17 ڈالر کمائے اور وہ غزہ کے مظلوموں کے لیے عطیہ کر دیے ہائے کاش کہ امت مسلمہ کے پتھر دل حکمران شرم کریں پرسوں امریکی ائیر فورس کے اہلکار نے صرف غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کی وجہ سے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی۔
دوسری جانب امت مسلمہ بیدار نہیں ہورہی، امت مسلمہ کے حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔
پس منظر میں یہ بھی یاد رکھیں پی ایس ایل میں غزہ کے لیے بینر بھی نہیں لے کے جاسکتے بلکہ psl نے kfc کے ساتھ پارٹنرشپ کر رکھی ہے، عوام کے بھرپور احتجاج پر بھی انتظامیہ نے ابھی تک پارٹنرشپ ختم نہیں کی۔۔۔

کیا آپ psl کا اور تمام اسرائیلی اور اسرائیل کو سپورٹ کرنے والی کمپنیوں کا بائیکاٹ کر رہے ہیں؟

جی بائیکاٹ کر رہے ہیں = 👍 یا 🇵🇰
بائیکاٹ بھی کر رہے ہیں اور آگاہی مہم بھی چلا رہے ہیں = ❤️ یا 🇵🇸

Address

Puran
Shangla
CHAWGA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان موسٰی خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to پاکستان موسٰی خیل:

Shortcuts

Share

Category