GHS Sheshan lilownai.

GHS Sheshan lilownai. For education purpose only

11/08/2025
اج جی ایچ شیشن میں پری۔ ایٹا ٹسٹ  کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں طلبا/طالبات نے شرکت کی۔ ایٹا ٹسٹ پر سکون حالت میں ...
23/09/2023

اج جی ایچ شیشن میں پری۔ ایٹا ٹسٹ کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں طلبا/طالبات نے شرکت کی۔ ایٹا ٹسٹ پر سکون حالت میں اور بہترین طریقے سے اختتام پذیر ہوا
جی ایچ ایس کس ، جی ایچ ایس پاگوڑئی، جی سی ایم ایچ ایس الپوری، جی پی ایس لیلونی، جی پی ایس دنائی، جی پی ایس حیات اباد، ڈی ایس ایس بیا گلئ، بلوم کوچنگ اکیڈمی کے پرنسپلز، ھیڈ ماسٹرز اور انچارج صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تعلیم دوست ہونے کا ثبوت دیا اور اپنی ذمہ داری پوری فرض شناسی سے ادا کی۔
ہم پری ایٹا ٹسٹ پینل کا بھی بہت شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت دے کر ہمارے ساتھ معیاری پیپر بنانے میں بھرپور ساتھ دیا ،
یہ سب محترم پرنسپل سلطان سکندر صاحب کی کوشیشوں کا نتیجہ ہیں کہ شانگلہ جیسے پسما ندہ ضلع میں تعلیم کا شمع روشن کیا۔ اللہ سب کا حامی وناصر ہو۔
اپ کی قیمتی رائے ہمارے ٹسٹ کو مذید بہتر بنا سکتے ہیں۔

اج جی ایچ ای شیشن میں ایٹا ٹسٹ کا  انعقاد کیا گیا ۔جس میں مختلف سکولوں کے 280 طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ نیچے ریزلٹ دیا...
23/09/2023

اج جی ایچ ای شیشن میں ایٹا ٹسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مختلف سکولوں کے 280 طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔
نیچے ریزلٹ دیا گیا ہیں اپ لوگ اپنے سکول کے رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sheshan lilownai. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category