01/01/2026
سال 2026 کا پہلا دن اور
کا خوبصورت نظارہ GPS Akral
سال 2026 کا پہلا سورج چمکا اور ہماری نظروں کے سامنے گورنمنٹ پرائمری سکول اکڑال کی وہ خوبصورت عمارت ہے، جو نئے سال کا استقبال کرتی محسوس ہو رہی ہے۔
آج تو یوں لگا جیسے علم کی روشنی ایک نئے سال، نئے عزم اور نئی امیدوں کے ساتھ پھیلنے کے لیے تیار ہے۔ چھوٹے چھوٹے قدموں کی آہٹ، کھل کھلاتی ہنسی اور مستقبل کے معماروں کے چمکتے چہرے دیکھنے کے لیے منتظر ہے ۔
یہ نئے سال کا پیغام ہے، ہر نئی صبح علم کی شروعات ہے، ہر نئے دن بہتر مستقبل کی تعمیر کا موقع ہے۔
ہمارے اسکول صرف عمارتیں نہیں، امیدوں کے روشن مراکز ہیں۔ یہاں ہر بچہ ہمارا قومی سرمایہ ہے، اور ان کی تعلیم و تربیت ہماری اجتماعی ذمداری۔
آئیے، نئے سال کا عہد کریں کہ ہم اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
منجانب:ھیڈ ماسٹر صاحب
Hussan Zada
اور جملہ اساتذہ کرام
Sardar Hussain Noorul Hadi Khairfaqir Khairfaqir Zakir Ullah Khairfaqir Jadoon Fazalhadi Hadi Rehman Ali Zahid Jaddun Khalid Khan GCMHSS CHAWGA GPS Dunkacha Makhuzai Shangla Digital Smart Ahmad Ali Khan
#