GCMHS Chakisar

GCMHS Chakisar Shaheed Nawab Ali government centennial Model High school chakesar Shangla.

Alhamd u Lillah!By the grace of Almighty Allah, students of Shaheed Nawab Ali GCMHS Chakesar have done well in their 9th...
31/12/2025

Alhamd u Lillah!
By the grace of Almighty Allah, students of Shaheed Nawab Ali GCMHS Chakesar have done well in their 9th grade exam. As many as 32 of them have secured more than 470 marks, with Sayed Asad Ali, Awais Ahmad, and Saeed ur Rahman standing first, second, and third in the class with 560, 556, and 550 marks respectively.
Congratulations to them all as well as their parents and teachers!
We hope they will do even better next time.

خوشخبری!پڑھو اور آگے بڑھو ..نئے تعلیمی سال کےلئے شہید نواب علی گورنمنٹ سنٹینئیل ماڈل ہائی سکول چکیسر میں جماعت ششم تا دھ...
31/12/2025

خوشخبری!
پڑھو اور آگے بڑھو ..
نئے تعلیمی سال کےلئے شہید نواب علی گورنمنٹ سنٹینئیل ماڈل ہائی سکول چکیسر میں جماعت ششم تا دھم داخلے جاری ہیں،
آئیے مل کر اپنے بچوں اور بچیوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرکے اُن کے
روشن مستقبل کو یقینی بنائیں۔

محمد کریم چاچا گورنمنٹ سنٹینئیل ماڈل ہائی سکول چکیسر میں اپنے 32 سالہ بہترین سروس کی تکمیل پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہوئے ۔...
22/12/2025

محمد کریم چاچا گورنمنٹ سنٹینئیل ماڈل ہائی سکول چکیسر میں اپنے 32 سالہ بہترین سروس کی تکمیل پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہوئے ۔

ان کے اعزاز میں آج سکول میں ایک سادہ مگر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں جناب جہان دیدار صاحب پرنسپل (ریٹائرڈ) ، جناب ممتاز الحق مولوی صاحب اور دیگر مہمانان گرامی کے علاوہ سکول کے اساتذہ کرام اور طلباء وطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
تقریب کے شرکاء ، اساتذہ کرام اور طلباء نے محمد کریم چاچا کو ہار پہنائے ، اعزازی میڈلز اور تحائف پیش کئے ۔
اس موقع پر سکول کے پرنسپل جناب عثمان علی صاحب نے محمد کریم چاچا کی بے لوث خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

تعلیمی سال 2025 کے شاندار امتحانی نتائج پر بحث کرتے ہوئے پرنسپل صاحب نے اساتذہ کرام اور طلباء کو مبارکباد پیش کی۔ سکول میں تعلیمی سرگرمیوں کی بہتری اور اس کے نتیجے میں آنے والی مثبت تبدیلی کو نئے تعلیمی سفر کا پہلا سنگ میل قرار دیتے ہوئے پرنسپل صاحب نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا کہ گورنمنٹ سنٹینئیل ماڈل ہائی سکول چکیسر کو ایک مثالی تعلیمی ادارہ بنائیں گے ۔

Some memorable moments from today’s school assembly.SNAGCMHS CHAKESAR❤️
01/11/2025

Some memorable moments from today’s school assembly.
SNAGCMHS CHAKESAR❤️

آج کی اسکول اسمبلی کے دوران جماعت نہم کے طالبِ علم زین اللّٰہ  اردو تقریر پیش کرتے ہوئے .
27/10/2025

آج کی اسکول اسمبلی کے دوران جماعت نہم کے طالبِ علم زین اللّٰہ اردو تقریر پیش کرتے ہوئے .

آج کےفائنل میچ کےموقع پر پرنسپل عثمان علی صاحب اور دیگر معزز اساتذہ کرام کی ایک یادگار عکس .اللہ تعالیٰ ہمارے تمام معزز ...
24/10/2025

آج کےفائنل میچ کےموقع پر پرنسپل عثمان علی صاحب اور دیگر معزز اساتذہ کرام کی ایک یادگار عکس .
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام معزز اساتذہ کرام کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

21/10/2025

🌸 الحمدللہ!
جماعت ششم کے طالبِ علم سعد الدین نے آج اسمبلی میں نہایت خوبصورت انداز میں حمدِ باری تعالیٰ پیش
❤️SNAGCMHS CHAKESAR ❤️

17/10/2025

الحمدللہ 🌹
سکول اسمبلی میں سرگرمیوں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔
آج جماعت ہفتم کے طالبِ علم فہد خان نے نہایت خوبصورت انداز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جس نے محفل کو روحانیت سے بھر دیا
SNAGCMHS CHAKESAR
DATE 17/10/2025

17/10/2025

🌷 الحمدللہ، آج کی صبح کا آغاز ذکرِ خدا سے ہوا 🌷
آج جماعت ہفتم کے نہایت باصلاحیت طالب علم زوہیب احمد نے صبح کی اسمبلی میں نہایت دلنشین آواز میں حمدِ باری تعالیٰ پیش کر کے سب کے دلوں کو مسحور کر دیا۔ 🌿
SNAGCMHS CHAKESAR

Address

Village And Post Office Kuza Hujra Chakisar
Shangla
19090

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923429557740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCMHS Chakisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GCMHS Chakisar:

Shortcuts

Share