Get Education

Get Education learning education

31/10/2022

Aljebra

30/10/2022
27/10/2022

ناون کیا ہے ؟
What is noun ?
Noun and its Five kinds in complete descussion For ETEA Test preparation

Watch 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Like PAGE 👉🏻👉🏻 Get Education for ETEA PST AND ALL TEST PREPARATION
>





ویڈیو کیسے لگا کمنٹ میں راے شامل کرے !!!

25/10/2022

ایٹا ٹسٹ تیاری
انگلش کلاس چہارم یونٹ 4 , 5 Step by step

ایٹا پی ایس ٹی ۔ سی ٹی اور دیگر تمام ٹسٹوں کے لیے 100% تیاری کے لیے Get Education کو لاییک کرے اور ھر اپلوڈ ہونے والے ویڈیو کو End تک دیکھیے ۔

24/10/2022

ایٹا ٹیسٹ تیاری
انگلش کلاس چہارم یونٹ 1 تا 3

مکمل ایم سی کیوز جو ایٹا پی ایس ٹی ۔ سی ٹی اور دیگر تمام ٹیسٹوں میں لاتے ہیں ۔

دوستو ایٹا ٹیسٹ کی مکمل تیاری کے لیے ویڈیو دیکھے پیج لایک کرے

  💚 💞Like page   👆🏻👆🏻
08/09/2022

💚
💞
Like page 👆🏻👆🏻

(جاگ پرائمری اساتذہ جاگ)اپٹا خیبر پختونخوا نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیااپٹا خیبر پختونخوا کا صوبائی اجلاس زیر صدارت ص...
07/09/2022

(جاگ پرائمری اساتذہ جاگ)
اپٹا خیبر پختونخوا نے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا
اپٹا خیبر پختونخوا کا صوبائی اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر عزیزاللہ خان پشاور میں منعقد ھوا
اجلاس میں صوبائی کونسل کے ممبران اور تمام ضلعی نمائندوں نے شرکت کی
ایجنڈا
موجودہ کمر توڑ مہنگائی بجلی پٹرول اور اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف
ماہانہ پنشن میں کمی ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن میں تاخیر اور
پرائمری اساتذہ کے لیے موجودہ سروس سٹرکچر میں رہتے ھوئے نئے بھرتی پروموشنز رولز 2018 کے مطابق سکیل 15 پرائمری ہیڈ ماسٹرز کے سکیل 16 اور گریڈ 17 میں پروموشن پر مشتمل مطالبات کے لیے 16 ستمبر 2022 سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ھے
خیبر پختونخوا میں 16 ستمبر 2022 کو تمام پرائمری سکولز صبح 10 بند کئے جائیں گے اور خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں اسی دن زبردست احتجاجی مظاہرے ھونگے جبکہ
آئندہ کا لائحہ عمل 16 ستمبر 2022 کو اپٹا کے صوبائی صدر عزیزاللہ خان پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں دیں گے
اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ھو

06/09/2022

KPESE Total Vacant Post 2022-23....(Will be announced soon..)
1. PST Female 4121 PST male 7196.....Total PST M&F 11317.
2. CT IT 178.
3. Qari/Qaria 214.
4. AT 115
5. TT 149.
6. DM 218.
7. PET 195.
8. CT 1309.
9. SST 560.
10. School Leader 347.
Like this page for All test preparation
Video lecture will be upload soon .👍🏻👍🏻👍🏻

05/09/2022


انبیاء علیہم السلام کی تعداد بعض روایات میں ۳ ہزار،
بعض رویات میں ۸ ہزار اور
بعض روایات میں ایک لاکھ چوبیس ہزار وارد ہوئی ہے۔
جبکہ رسولوں کی تعداد بعض روایات میں ۳۱۳ اور
بعض روایات میں ۳۱۵ وارد ہوئی ہے۔
البتہ ان روایات میں محدثین نے کلام کیا ہے۔ (یعنی ان کے درست ہونے پر اعتراض کئے ہیں اصول حدیث اور احوال رجال کی روشنی میں)
بعض نے ان روایات کو ضعیف اور بعض نے موضوع (یعنی من گھڑت) بھی کہا ہے۔
اس لیے علماء فرماتے ہیں کہ بس اتنا ایمان رکھنا ضرور ی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جتنے انبیاء مبعوث فرمائے ہیں ہم ان سب پرایمان لاتے ہیں۔

مشکات کی شرح مرقاۃ میں ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ متوفی 1014 ہجری فرماتے ہیں:

العدد فی ہذا الحدیث وان کان مجزوماً بہ لکنہ لیس بمقطوع فیجب الایمان بالانبیاء والرسل مجملاً من غیر حصر فی عدد۔

”مسند احمد“

وقد ورد ایضا ان محمدﷺ سئل عن عدد الانبیاء علیہم السلام فقال:مائۃالف و اربعۃ و عشرون الفا و الرسل منھم ثلاث مائۃ و ثلاثۃ عشر،اولھم آدم و آخرھم محمدﷺ

یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے انبیاء کی تعداد کے بارے میں سوال کیا گیاتو فرمایا:
"ایک لاکھ چوبیس ہزار، ان میں سے رسولوں کی تعداد ٣١٣ تھی ،جن میں سب سے پہلے آدم علیہ السلام تھے اور آخری محمدﷺ۔

قال شعیب الارناؤط: اسنادہ ضعیف جدا؛لجھالۃ عبید بن الخشخاش ؛و لضعف ابی عمر الدمشقی قال الدارقطنی:المسعودی عن ابی عمر الدمشقی: متروک المسعودی : ھو عبد الرحمن بن عبد اللہ بن عتبہ۔(تحقیق مسند احمد (35/432)
محقق شعیب ارناؤط لکھتے ہیں کہ یہ روایت (جس میں 124000 کا ذکر ہے) کی سند میں عبید بن خشخاش راوی کی احوال نامعلوم ہونے کی وجہ سے اور ابو عمر دمشقی راوی کے ضعیف ہونے کی وجہ سے (اس روایت کی سند) سخت ضعیف ہے۔
امام دار قطنی رحمہ اللہ متوفی 385 ہجری فرماتے ہیں کہ مسعودی نامی راوی متروک ہے یعنی محدثین نے اس کی دروغ گوئی کی وجہ سے اس سے روایت لینا ترک کیا تھا۔ اور مسعودی کا پورا نام عبد الرحمن بن عبداللہ بن عتبہ ہے۔" انتہی۔

اور ایسی روایت ناقابل اعتبار اور ناقابل حجت ہوتی ہے۔
اس لیے علماء فرماتے ہیں کہ بس اتنا ایمان رکھنا ضرور ی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جتنے انبیاء مبعوث فرمائے ہیں ہم ان سب پرایمان لاتے ہیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 202...
05/09/2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2022 ہے۔
جاری طلباء فوراً اپنا داخلہ بھیجنا شروع کریں۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ایم اے/ایم ایس سی میں نئے داخلے مکمل طور پر بند ہیں، اگر کوئی یونیورسٹی آپ کو داخلہ دے رہی ہے تو وہ آپ کو دھوکہ دے رہی ہے۔ 30 جون 2022 کے بعد ان پروگراموں میں ہونے والے تمام نئے داخلے غیر قانونی ہیں۔

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Get Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category