19/12/2025
امتحان کا اعلان 📢
تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز ہفتہ تاریخ 20/12/2025 اسکول میں طلبہ کا سالانہ امتحان منعقد ہوگا۔ براہِ کرم اپنے بچوں کو حاضری یقینی بنائے اور مکمل تیاری کے ساتھ بر وقت اسکول بھیجئے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ ۔
انتظامیہ
Oxford public school Makhozee.