Shangla college of nursing & health sciences

Shangla college of nursing & health sciences one of the leading institution in shangla

22/09/2026

𝐈𝐧𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐇𝐄𝐑𝐀 𝐑𝐞𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐚𝐭 𝐒𝐡𝐚𝐧𝐠𝐥𝐚 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 & 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞𝐬
The Review Committee of the Higher Education Regulatory Authority (HERA) visited Shangla College of Nursing & Health Sciences for an official inspection and review of the college’s academic and administrative facilities.
The committee reviewed various aspects of the institution, including academic arrangements, faculty, classrooms, laboratories, clinical facilities, student records, administrative systems, infrastructure, and overall educational environment.
The college administration and faculty extended their full cooperation to the respected HERA Review Committee throughout the inspection process.
We sincerely appreciate the valuable time, guidance, and professional observations of the committee. The visit provided an opportunity for the college to further improve its academic standards, administrative practices, and quality of education.
Shangla College of Nursing & Health Sciences.

🎓 داخلے جاری ہیں – اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں بیچ 6، سال 2026 ...
21/09/2026

🎓 داخلے جاری ہیں – اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!

شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں بیچ 6، سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

📚 دستیاب پروگرامز: ✅ BS Nursing (4 سالہ) ✅ LHV (2 سالہ) ✅ پیرامیڈیکل ڈپلومہ پروگرامز

✨ ہماری نمایاں خصوصیات: ✔️ تجربہ کار اور قابل فیکلٹی ✔️ جدید کمپیوٹر و اسکل لیب ✔️ بہترین کلاس رومز اور لائبریری ✔️ معیاری کلینیکل ٹریننگ ✔️ PN&MC، KMU، HEC اور NEB سے منظور شدہ ادارہ

اگر آپ صحت کے شعبے میں ایک کامیاب اور باوقار کیریئر بنانا چاہتے ہیں، تو آج ہی داخلے کے لیے درخواست دیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے بروشر میں درج نمبرز پر رابطہ کریں یا کالج تشریف لائیں۔

شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز "Learn with Compassion, Care with Excellence, Lead with Integrity."

🩸 خون عطیہ مہم | شانگلہ نرسنگ کالج اینڈ ہیلتھ سائنسزایک عطیہ، کئی زندگیوں کی امید! ❤️شانگلہ نرسنگ کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز...
19/09/2026

🩸 خون عطیہ مہم | شانگلہ نرسنگ کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز

ایک عطیہ، کئی زندگیوں کی امید! ❤️

شانگلہ نرسنگ کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت خون عطیہ کیا۔ اس مہم کا مقصد ضرورت مند مریضوں کے لیے خون کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرنا اور معاشرے میں خون عطیہ کرنے کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔

🩸 آپ کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
❤️ انسانیت کی خدمت ہمارا مشترکہ فرض ہے۔

شانگلہ نرسنگ کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے اس قابلِ تحسین جذبۂ خدمت کو سراہتا ہے۔




🎉 Proud Moment for Shangla College of Nursing & Health Sciences!Congratulations to our 1st Batch GBSN students on their ...
19/09/2026

🎉 Proud Moment for Shangla College of Nursing & Health Sciences!

Congratulations to our 1st Batch GBSN students on their successful research publication. 📚🩺

Your hard work and dedication are truly commendable. A great achievement and a proud beginning for our institution! 🌟

شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی جانب سے GBSN 1st Semester، 5th Batch کے فائنل امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا ...
18/09/2026

شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی جانب سے GBSN 1st Semester، 5th Batch کے فائنل امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟

🥇 پہلی پوزیشن: ضیاء اللہ خان — GPA 3.5
🥈 دوسری پوزیشن: توصیف انیس — GPA 3.3
🥉 تیسری پوزیشن: طارق حسین — GPA 2.5

آپ کی محنت، لگن اور تعلیمی وابستگی نے نہ صرف آپ کے والدین بلکہ پورے ادارے کے لیے باعثِ فخر مقام پیدا کیا ہے۔ 👏💐

اللہ تعالیٰ آپ سب کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

Keep Shining! ✨
Shangla College of Nursing and Health Sciences

🩺📚 تعلیمی و آگاہی سیشن | GGHS BELE BABA DERAIشانگلا کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ نے GGHS BELE BABA DERAI کا ت...
15/09/2026

🩺📚 تعلیمی و آگاہی سیشن | GGHS BELE BABA DERAI

شانگلا کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ نے GGHS BELE BABA DERAI کا تعلیمی دورہ کیا، جہاں طلبہ نے Cholera (ہیضہ) اور Breast Cancer (چھاتی کے سرطان) کے موضوعات پر معلوماتی اور آگاہی پر مبنی سیشن پیش کیا۔

سیشن کے دوران طلبہ نے بیماریوں کی وجوہات، علامات، احتیاطی تدابیر، علاج اور بچاؤ کے طریقوں کے بارے میں مفید معلومات فراہم کیں۔ اس سرگرمی کا مقصد طالبات میں صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ 👩‍⚕️📖

✨ شانگلا کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز اپنے طلبہ کی علمی، عملی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کو سراہتا ہے۔




🎓 داخلے جاری ہیں – اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں بیچ 6، سال 2026 ...
14/09/2026

🎓 داخلے جاری ہیں – اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!

شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز میں بیچ 6، سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

📚 دستیاب پروگرامز: ✅ BS Nursing (4 سالہ) ✅ LHV (2 سالہ) ✅ پیرامیڈیکل ڈپلومہ پروگرامز

✨ ہماری نمایاں خصوصیات: ✔️ تجربہ کار اور قابل فیکلٹی ✔️ جدید کمپیوٹر و اسکل لیب ✔️ بہترین کلاس رومز اور لائبریری ✔️ معیاری کلینیکل ٹریننگ ✔️ PN&MC، KMU، HEC اور NEB سے منظور شدہ ادارہ

اگر آپ صحت کے شعبے میں ایک کامیاب اور باوقار کیریئر بنانا چاہتے ہیں، تو آج ہی داخلے کے لیے درخواست دیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے بروشر میں درج نمبرز پر رابطہ کریں یا کالج تشریف لائیں۔

شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز "Learn with Compassion, Care with Excellence, Lead with Integrity."

🎓 شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ایک خصوصی Guidance & Awareness Program کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اس پر...
13/09/2026

🎓 شانگلہ کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ایک خصوصی Guidance & Awareness Program کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام میں نرسنگ کے شعبے میں تعلیم، کیریئر کے مواقع اور مستقبل کے حوالے سے طلبہ کو رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ یہ پروگرام F.Sc، میٹرک، BS Nursing اور Nursing Diploma کے خواہشمند طلبہ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔

📅 تاریخ: 16 ستمبر
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: شانگلہ کالج آف نرسنگ

✨ اپنا مستقبل نرسنگ کے روشن شعبے سے وابستہ کریں۔
💚 Everyone is Welcome!

Address

Liloni Road Hayat Abad Near Police Line Alpuri District Shangla
Shangla

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923042438880

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla college of nursing & health sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shangla college of nursing & health sciences:

Shortcuts

Share