23/09/2025
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میرہ (DSS)
میں خالص عارضی بنیاد پر
ایک انگلش اور ایک بیالوجی کی ٹیچر کی ضرورت ہے
تعلیمی قابلیت
متعلقہ مضمون میں BS یا MSc,MA
تمام خواہشمند حضرات 26/9/2025 تک اپنے تمام اصلی دستاویزات کے ہمراہ سکول تشریف لایئے
منجانب: پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میرہ