Jamia Islamia Rabee ul Quran

Jamia Islamia Rabee ul Quran جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگله

2026 رمضان المبارک کلینڈر سوات شانگله و مضافات کیلئےجامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگله
20/02/2026

2026 رمضان المبارک کلینڈر سوات شانگله و مضافات کیلئے
جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگله





انشاءالله آج سے یعنی 18/2/2026 بدھ کے دن اور جمعرات کی رات کو نماز تراویح 15 روزہ ختم القرآن کا آغاز کیا جائے گا تمام دو...
18/02/2026

انشاءالله آج سے یعنی 18/2/2026 بدھ کے دن اور جمعرات کی رات کو نماز تراویح 15 روزہ ختم القرآن کا آغاز کیا جائے گا تمام دوستوں کو دعوت ہے
جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگہ




ختمِ قرآن و دستار فضیلت کی روح پرور محفلجامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ20 جنوری بروز منگل 2026 یکم شعبان ...
12/01/2026

ختمِ قرآن و دستار فضیلت کی روح پرور محفل
جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ
20 جنوری بروز منگل 2026 یکم شعبان صبح 9 بجے
معزز علماء کرام کی شرکت، طلبہ کرام کی دستار بندی
تمام مسلمانوں کو اس روحانی محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

حضرت مولانا قاری نظر علی صاحب مہتمم جامعہ ھذا رابطہ نمبر 03420956655




#الوچ #پورن #ضلع #شانگلہ
















انشاءالله اس سال 22 دسمبر 2025 بروز پیر جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ میں  دورہ صرف ونحو کا آغاز ہوگا ت...
18/12/2025

انشاءالله اس سال 22 دسمبر 2025 بروز پیر
جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ میں دورہ صرف ونحو کا آغاز ہوگا تمام خواہش مند طلباء کرام کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس موقع سے فایدہ اٹھائیں

03420956655

#جامعہ
#اسلامیہ




#اسلامیہ



🌧️ سیلاب کی تباہی اور مدرسہ خطرے میں 🌧️جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن، ضلع شانگلہ حالیہ سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ...
19/08/2025

🌧️ سیلاب کی تباہی اور مدرسہ خطرے میں 🌧️

جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن، ضلع شانگلہ حالیہ سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مدرسے کے ساتھ کی زمین بہہ گئی ہے اور عمارت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ اگر فوری طور پر مضبوط دیوار (وٹہ) تعمیر نہ کی گئی تو مدرسہ نقصان کا شکار ہوسکتا ہے۔

🤲 تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ آگے بڑھ کر اس کار خیر میں حصہ لیں۔
آپ کی مدد ہمارے مدرسے کو تباہی سے بچا سکتی ہے۔
رابطہ نمبر مہتمم مولانا قاری نظر علی صاحب
03420956655
Easypaisa
03420956655
Nazar Ali

✨عید الاضحیٰ مبارک✨جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ میں عید الاضحیٰ کی نماز ان شاء اللہ صبح 7:00 بجے ادا ک...
05/06/2025

✨عید الاضحیٰ مبارک✨
جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ میں عید الاضحیٰ کی نماز ان شاء اللہ صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔

#عیدالاضحیٰ #نمازعید ٰ_2025 #شانگلہ #پورن #الوچ #عیدمبارک

28/04/2025

> ہمارا فخر، ہماری پہچان — جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن کی ایک خوبصورت جھلک نظم کی صورت میں۔

> ہمارے فخر، جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن کی جھلک ایک دلنشین نظم میں۔
علم کی روشنی پھیل رہی ہے۔ دعا گو ہیں کہ یہ چراغ ہمیشہ روشن رہے۔

#نظم #شانگلہ #قرآن #مدرسہ

27/04/2025

جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ میں 31 طلبہ نے حفظ و ناظرہ مکمل کر کے قرآن کریم کی سعادت حاصل کی۔
اس مبارک موقع پر شیخ القرآن حضرت مولانا عبد الرحیم شاپوری صاحب کا ایمان افروز بیان ہوا۔




#شانگلہ




#اشاعت #التوحد #والسنۃ
#الوچ #پورن

26/04/2025

قرآن کریم کی تکمیل پر ایمان افروز اور روحانی تقریب | بیان مفتی مجتبیٰ عامر صاحب

جامع اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ میں 31 بچوں نے حفظ اور ناظرہ مکمل کر کے قرآن پاک ختم کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر ایک بابرکت اور روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی مجتبیٰ عامر صاحب نے دل کو چھو لینے والا بیان فرمایا۔



ٰ_عامر
#شانگلہ



#اشاعت #التوحد #والسنۃ
#الوچ #پورن

25/04/2025

دلوں کو چھو لینے والی نظم، جو "جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن" کی علمی روشنی، دینی خدمات اور روحانی فضاء کا عکس ہے۔ ہر لفظ ایک پیغام، ہے ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔
جامعہ اسلامیہ ربیع القرآن الوچ پورن ضلع شانگلہ— علم، تربیت اور روشنی کا مرکز!
ایک خوبصورت نظم، دل سے ضرور سنیں!"



#شانگلہ
#پورن
#الوچ






#خیبرپختونخواہ


Address

Puran Aloch
Shangla

Telephone

+923415599084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Rabee ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category