08/10/2021
آج مورخہ 2021-10-07 کو جناب SDEO M & DEO M نے سکول کا سرپرائز وزٹ کیا۔ سکول کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنے میں ہیڈ ٹیچر ارشاد علی کے کاوشوں کو سراہا۔ لوکل کمیونیٹی کے ساتھ ملاقاتیں کی اور یہ یقین دھانی کرائی کہ سکول کو رول ماڈل بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔