20/01/2026
طلباء کے لیے انتہائی بری خبر
سر عبدالرحمن صاحب جو انتہائی مخلص، قابل، ڈیوٹی فل اور فرض شناس استاد ہے ان کا تبادلہ گورنمنٹ ہائی اسکول فیضہ سے گورنمنٹ ہائی اسکول گلی باغ، سوات کر دیا گیا ہے۔ یہ تبادلہ علاقے، طلبہ اور اسکول کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔۔تاہم یہ تبادلہ ان کی ذاتی مصروفیات، گھر سے دوری اور آمد و رفت میں مشکلات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ وہ جہاں پر ہو اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے اور نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے۔