Jamiyat Tulba Islam Shangla

Jamiyat Tulba Islam Shangla This is an unofficial page JTI Pakistan, You can send us feedback by clicking add botton.thanks

18/03/2022

وزیراعظم ھاوس یونیورسٹی سے 24 طلباء کرام بھاگنے میں کامیاب 🙈🙈🙈🤣😜😂

   کل بروز اتوار  ویلج کونسل سیرئی میرہ  میں جے یو آئی پی ایم ایل این  کی اہم وکٹیں حاصل کرنی والی ہے ۔کل کی  شمولیتی پر...
12/03/2022


کل بروز اتوار ویلج کونسل سیرئی میرہ میں جے یو آئی پی ایم ایل این کی اہم وکٹیں حاصل کرنی والی ہے ۔کل کی شمولیتی پروگرام میں سیرئی میرہ کے اہم شخصیات بخت زر , سروزر , گل فاروق عرف گلاب, جاوید, عمر فاروق , خانانو اور نصیب فاروق کی پوری خاندان جمیعت علماء اسلام شامل ہو نے جارہی ہیں ۔ یقینا ایک زبردست فیصلہ اور جے یو آئی کی قیادت کی بڑی کامیابی ہے. پروگرام انشاءاللہ دن 9 بجے شروع ہوگی.

جمیعت علماء اسلام میرہ بشام
جیت کتاب کی ہوگی انشاءاللہ

11/03/2022

ان آنسوؤں کا حساب اپ کو ادا کرنا پڑے گا.

بے وقوف کہتے ہیں کہ خان اکیلا لڑ رہا ہے. کچھ تو شرم کرو
11/03/2022

بے وقوف کہتے ہیں کہ خان اکیلا لڑ رہا ہے. کچھ تو شرم کرو

05/01/2021

Geo imran khan

اگر عمران خان حکُومت میں نہ آتا تو دس غلط فہمیاں سوال بن کر قبر تک جانی تھیں ۔
😀1۔ خان سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12ارب کی کرپشن ہوتی ہے۔ اگر عمران آیا تو وہ روزانہ خزانے کا 12 ارب کا نقصان بچائے گا ۔اب 20 مہینوں میں کتنےارب بچا لئے ؟

😀2- چیلینج کے ساتھ میٹرو آٹھ ارب میں بنتی ہے ۔ اسی پاگل پن میں رہتے اور مر جاتے ، شکر ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ایک سو آٹھ ارب میں بھی نہیں بن رہی ۔

😀3- خان غیرت مند ہے کبھی بھیک نہیں مانگے گا قرضہ نہیں لے گا خودکشی کر لئے گا آئی ایم ایف نہیں جائے گا ۔اسی غلط فہمی میں دوسروں کا جینا حرام کئے رکھتے
نیز یہ کہ کوریا کا پرائم منسٹر اتنا غیرتمند تھا کی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشتی ڈوبنے پہ استعفٰی دے دیتا تھا مگر آپ نے دیکھا کہ ٹرین میں سلنڈر دھماکے سے ٹرین جلی، مسافر جلے، پی آئی اے کا جہاز گرا ، کتنے غیرتمند استعفے آئے

😀4-یاسمین راشد سے یہ سن کر کہ اب یہ ممکن نہیں کےہر کسی کو مفت علاج دیا جائے ۔ دوائیں ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی مہنگی ہوئیں عام دوائیاں اتنی مہنگی نہیں ۔نظامِ صحت کا بیڑا غرق کرنے کے بعد ڈاکٹرز کی امید کا کیڑا بھی انہی کے ہاتھوں مرا اور سکون پہچا ورنہ تو پرانی حکومت ہی ظالم لگتی

😀5 - خان نا آتا تو یہی سمجھنا تھا کہ واقعی یہ 350 ڈیم بنا دے گا اس کی صوبائی حکومت نے پورے ملک کو بجلی بیچنی تھی۔
😀6 - اسد عمر بہت بڑا ارسطو ہے ،ڈالر اِن کرپٹوں نے اوپر چڑھایا ہوا ہے ہم اسکو نیچے لے کے آئیں گے۔

😀7 - بجلی کی اصل قیمت 10 روپے یونٹ ہے اوپر والے 6 روپے نواز شریف کی جیب میں جاتے ہیں وہ 16 کا یونٹ دیتا ہے یہ 10 کا دے گا ؟ وائے بدنصیبی اب 22 کا دے رہے ہو اب 12
8 - تحریکِ انصاف کی حکومت آئے گی تو نہ صرف ماڈل ٹاؤن کے مقتولوں کو انصاف ملے گا بلکہ عافیہ صدیقی کو بھی واپس لائیں گے پھر ہم نے ساہیوال واقعہ کا انصاف بھی دیکھا، نیز میاں صاحب بُزدل ہیں کلبھوشن کا نام بھی لینے سے ڈرتے ہیں مگر پائیلٹ ابھی نندن کو چوبیس گھنٹوں میں واپس کر کے بہادری کی تاریخ رقم کی گئی
9- ہم ہر شعبہ میں اُس شعبے سے متعلقہ انتہائی تجربہ کار اور کوالیفائیڈ لوگوں کو میرٹ پر ہیڈ بنائیں گے تاکہ ہمارے ادارے ترقی کریں پھر ہم نے دیکھا کہ 70 سے زیادہ محکموں کے چئیرمین نہ تو متعلقہ شعبوں میں تعلیمی قابلیت رکھتے ہیں اور نہ ہی تجربہ میرٹ تو دور کی بات ٹھہری مثلاً پی ایم ڈی سی، واپڈا ریلوے وغیرہ
10 - پہلے سو دنوں میں مُلک کی سمت کا روڈ میپ دیں گے جو دو سالوں تک کنفیوز پھر رہے ہیں ، نیز امریکہ یورپ کی طرز کی صرف 14 لوگوں کی کابینہ ہوگی ، اب آپ خود ہی وزیر مُشیر گِن لیں س

سوال تو ہوں گے، تلخ بھی لگیں گے ؟
کیونکہ یہ سوال آپ نے ہی ذہن نشین کرائے ہیں،

04/01/2021

اسلام علیکم!
تمام پیارے دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں یہ گروپ اسلامی گروپ ہے اور اس میں جمیعت علماء اسلام اور اہل سنت کی کسی بھی جماعت کے خلاف کوئی پوسٹ ہر گز برداشت نہیں ہوگی.
اخلاق سے گری ہوئی بات چاہے کسی کے بھی خلاف ہو قابل قبول نہیں ہوگی.
گروپ کی خلاف ورزی پر بغیر وارننگ کے گروپ سے نکال دیا جائے گا.
شکریہ

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiyat Tulba Islam Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category