GPS Larai Lilownai

GPS Larai Lilownai

Share

GPS Larai Lilownai related information and updates

Operating as usual

Photos from GPS Larai Lilownai's post 11/10/2024






Abrar Ahmad

Photos from GPS Larai Lilownai's post 12/09/2024

خوش آمدید
خوش آمدید
Sir ibrar Ahmad transferred from GPS Alpurai #1 to GPS larai..

02/09/2024

استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بناتا ہے۔
وڈیو میں دیکھیے جانے والے شخص گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑی لیلونئ کا استاد سر کفایت اللہ صاحب ہے جو ایک بیمار سٹوڈنٹ کو اپنے کندھوں پر لے کر سکول آرہے ہے کفایت سر کا کہنا ہے کہ
بچے ہمارے پاس قوم کی امانت ہے۔بچے ہمارا مستقبل ہے ان کی حوصلہ افزائی کرنا ان کی مدد کرنا اور معمولی سی کامیابی پر بھی ان کو سراہنا بہت ضروری ہے۔ہم جہاں بھی پہنچ جائیں چاہے جتنے بھی کامیاب ہو جائیں لیکن ہمیں اپنے اساتذہ کو نہیں بھولنا چاہیے،،۔
کسی نے سچ کہا ہے کہ استاد بادشاہ نہیں ہوتا ،مگر بادشاہ بنادیتا ہے۔
انگریزی مقولہ ہے کہ استاد وہ نور ہے جو بچے کے راستے کو روشن کرتا ہے۔سکندر اعظم کا قول ہے۔’’میرے والدین نے مجھے زمین پر اتارا اور میرے استاد نے مجھے آسمان کی بلندی تک پہنچا دیا‘‘۔ہر کامیاب انسان کی کامیابی کے پیچھے ایک استاد کا ہاتھ ہوتا ہے جو اپنے شاگرد کو کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے۔
نوبل انعام یافتہ سائنسداں عبدالسلام نے اپنا نوبل انعام اپنے استاد کے قدموں میں رکھ کر کہا تھا کہ، ’’کمرۂ جماعت میں اگر آپ نے میری ہمت افزائی کے طور پر ایک روپیہ نہ دیا ہوتا تو آج میں نوبل انعام کا حقدار نہ بنتا‘‘۔
اللہ پاک کفایت سر کو سلامت اور صحت والی زندگی عطا فرمائے
آمین ثم آمین

Photos from GPS Larai Lilownai's post 23/08/2024

میرے رہنما میرے مرشد۔
تعلیم کے میدان کا چمکتا ستارہ SDEO محترم جناب اورنگزیب خلیل نے آج گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑی اور گورنمنٹ مڈل سکول لاڑی کا Surprise Visit کیا۔محترم SDEO صاحب نے کلاس رومز میں بچوں کےتعلیمی معیار کاجائزہ لیا۔صاحب موصوف نے اساتذہ کی کارکردگی، کوششیں اور محنت کو سراہا اور بچوں کے تعلیمی معیار کو اطمینان بخش قرار دیا۔
محترم SDEO صاحب نے سکول کی مزید بہتری کے لیے بہت قیمتی ہدایات دی اور اساتذہ کی کمی کو جلد ازجلد پورا کرنے کی یقین دھانی بھی دی۔۔۔۔

Photos from GPS Larai Lilownai's post 20/08/2024

آج سکول لیڈر محمد شعیب صاحب نے سکول ھذا کا وزٹ کیا ۔
اس موقع پر انہوں نے سکول کے اساتذہ کرام سے ملاقات کی اور طلباء کی تعلیم و تربیت کے عمل کا جائزہ لیا۔
محمد شعیب صاحب نے اسکول کے امتحانی حال کا بھی معائنہ کیا اور اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ امتحانات کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ انہوں نے طلباء کو ہدایت دی کہ وہ محنت اور لگن سے اپنی پڑھائی پر توجہ دیں اور امتحانات میں کامیابی حاصل کریں۔

09/04/2024

Wishing you a very Happy Eid Fitr
May Allah accept our prayers and fasting
And reward with best of health and success in our life.

04/04/2024

جی پی ایس لاڑئ لیلونئ میں نرسری تا پنجم داخلے جاری ۔
آ ئیے اور اپنے بچوں کو داخل کیجئے
اعلیٰ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار سٹاف
فری کتب فری تعلیم ۔

Photos from GPS Larai Lilownai's post 04/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑئ میں فری کتب کی تقسیم کا سلسلہ بدستور جاری۔۔
اس میں یونیسیف کی طرف سے دیا ہوا سکول بیگ، آٹھ عدد کاپیاں،✏️ شارپنر،ربڑ وغیرہ بھی شامل ہیں۔ والدین سے التماس ہے کہ بچوں کی سکول بیگ اور کتابوں کا خصوصی خیال رکھیں تا کہ بعد میں دشواری نہ ہو ۔
شکریہ

22/02/2024

5th and 8th class exam schedule
صوبہ بھر کے تمام سکولز میں جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانات 4 مارچ سے شروع ہونگے جو 26 مارچ 2024 تک جاری رہیں گے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردیا.

Photos from GPS Larai Lilownai's post 27/10/2023

گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑئ لیلونئ میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پرلی گئی چند تصاویر

Photos from GPS Larai Lilownai's post 11/10/2023

Honourable SDEO Sir Muhmmmad Aurangzeb sb paid a surprise visit to our School today .
During his Visit he practically observed different classes and appreciate the Teaching learning environment of our School.
He shared his rich experience with the teachers for enhancing teaching learning process.
Thank you Dear sir ❤️❤️❤️

Photos from GPS Larai Lilownai's post 20/09/2023

استاد کی مثال اس باغبان جیسی ہے کہ جس کے کندھے پرننھے پودوں کے مستقبل کی لہلہاوٹ منحصر ہوتی ہے، دور جدید میں استاد کی مثال اس ناخدا جیسی ہے جسے اپنی ناؤ کو ساحل پر لنگر انداز کرنا ہوتا ہے-
ہر انسان جداگانہ فطرت کا حامل ہے، ایک ہی درجے میں موجود طلبا کی نفسیات مختلف ہوتی ہیں، بعض اوقات اساتذہ کو شکایت ہوتی ہےکہ فلاں طالبعلم کو بہت سمجھایا پیار سے بھی سمجھایا، غصے سے بھی سمجھایا، لیکن اسکی کمزوری دور نہیں ہوتی، اساتذہ شاید اس بات کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ شاگرد آپ کی بات کو اسی وقت تسلیم کرے گا کہ جب آپ اسے اس کی نفسیات کے مطابق سمجھائیں گے۔
بہترین استاد وہ ہے جو اپنے شاگرد کی عزت نفس کو مجروح نہ ہونے دے، استاد و شاگرد کا باہمی تعلق نہایت خوشگوار اور دوستانہ رکھنے کے لئے نفسیات سے واقفیت نہایت ضروری ہے۔ تاکہ شاگرد بلاخوف و خطر آپ سے اپنے خیالات کا تبادلہ اور مسائل کا حل طلب کرسکے۔
👈منفرد طریقے سے پڑھانے والے پیار سے سمجھانے والے کھیل کھیل میں علم سکھانے والے یہ ماہرین تعلیم سید ساجد شاہ ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول لاڑئ،سر رفیق احمد PET گورنمنٹ مڈل سکول لاڑئ اور سر انعام الدین بابر TT گورنمنٹ مڈل سکول لاڑئ ہیں۔ جو کہ اپنے سکول اور کلاسیز کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑئ کے بچوں کو بغیر کسی معاوضے مستقل طور پر روزانہ کلاس لیتے ہیں اس کا مطلب یہ ہےکہ بچوں کو پڑھانے کے لیے کسی معاوضے کی ضرورت نہیں بلکہ خلوص کی ضرورت ہے۔ گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑئ کے اساتذہ کرام اور سکول کا بچہ بچہ ان صاحبان کا تہ دل سے شکر گزار ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کو عمر دراز اور بہترین نعم البدل دیں۔
آمین
#جذبہ #تعلیم #سرخ #سلام 👋👋🤲🤲

Photos from GPS Larai Lilownai's post 18/09/2023

The monthly meeting of the "Proctorial Board " of the school was held under the supervision of Chief proctor Muhammad Naeem the concerned responsible body of the overall disciplinary activities of the school.

11/09/2023
11/09/2023

استاذ صیب! "دا خپے لاسونه ورله مات کړه" زما درتــــه اجازت دے-
په سکول کې چی کله والدین مونږه ډېر په سوال منت، ټيليفونو، او په جرګو سکول ته راغواړو او ده ماشوم مسايل ورته بيان کړو چی ستاسو ماشوم سکول ته نه راځی، ده سکول نه پټيږی، کتاب کاپی نه لری، ده سکول کار نه کوی وغیره وغیره-
نیمه، یوه ګهنټه ورته مونږ خپل زړه ستړی کو-
زیاتره والدین به سر راوچت کی او سينه به راوباسی چی
استاذ صیب! "دا خپے لاسونه ورله مات کړه" " شولګ ورله اوباسه" زما درتــــه اجازت دے-
ګورئ! ماشوم وهلو ټکولو سره نه دا مسئله ختمیږی او نه ده اجازت ورکولو سره ستاسو ذمه واري ختمیږی-
ده تعليم مقصد ده ماشوم په خوئی کې مثبت بدلون راوستل دی- دا یو اجتماعی عمل دی چی ده استاد، شاګرد او ده والدینو پکې خپل خپل کردار دی-
سزا ورکول ده مسئله اخری حل دی، د دی نه مخکی ١٠٠ حالونه نور دی خو دا زمونږ بدقسمتي ده چی مونږه سزا اولنی حل ګنړو او په کور او سکول کې یی استعمال کوو چی ده هغه وجه نه ده ماشوم په ذهن ډېر منفی اثر کيږی او معاشره کي تشدد سیوا کيږی-
والدینو له پکار ده چی ده خپل ماشومانو ده ښه تربیت او مستقبل ده پاره ده استاد سره باقاعده ملاوېږي-

06/09/2023

𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫,2023
𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲🇵🇰
یوم دفاع پاکستان

شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر

6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی

ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں

اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین

1965

🇵🇰

14/08/2023

یوم آزادی مبارک

Photos from GPS Larai Lilownai's post 05/08/2023

#کشمیر بنے گا پاکستان

ان شاء اللہ ✌



#میڈیا: واجد علی خان

29/06/2023

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک

Photos from GPS Larai Lilownai's post 27/06/2023

Mock Drill exercise in GPS Larai Lilownai
Arranged by UNICEF
Trainers
sb

Photos from GPS Larai Lilownai's post 21/06/2023

اپگریڈ یشن میں تاخیر نامنظور
اپگریڈ یشن ہمارا حق تھا حکومت نے جان بوجھ کر نہیں دیا آج گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑئ لیلونئ شانگلہ کےاساتذہ کرام بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سیاہ منارہے ہیں
ویلڈن پرائمری اساتذہ
اپٹا شانگلہ
Media coordinator

Want your school to be the top-listed School/college in Shangla?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بناتا ہے۔وڈیو میں دیکھیے جانے والے شخص گورنمنٹ پرائمری سکول لاڑی لیلونئ کا استاد سر کف...

Location

Category

Website

Address

Shangla

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 23:35
Saturday 08:30 - 13:35
Other Schools in Shangla (show all)
SMS Shang SMS Shang
Shang Besham Disst Shangla
Shangla

SMS Shang

IQRA SCHOOL SUNDOVI PURAN IQRA SCHOOL SUNDOVI PURAN
Puran Road
Shangla, 19150

(IQRA SCHOOL SUNDOVI PURAN) Is a leading School in Puran Sundovi which provides a quality education to your Children.

Govt:Middle School Sangrai Shangla Govt:Middle School Sangrai Shangla
Sangrai Shangla
Shangla

Al Madina Public School Kuzpaw Logar Al Madina Public School Kuzpaw Logar
Kuzpaw Logar
Shangla, 19100

Al Madina School

GHS Sheshan lilownai GHS Sheshan lilownai
Shangla, LILOWNAI

For Education purpose

National Public School Marigzi Shangla National Public School Marigzi Shangla
Shangla, 19150

Knowledge in youth is wisdam in the age.

GGHS sandovi GGHS sandovi
Village Sundvi Tehsil Puran District Shangla
Shangla, 19150

Govt Girl High School Sandovi

GPS Bobai Lower GPS Bobai Lower
Bobai Lower Besham Shangla
Shangla

گورنمنٹ پرائمری سکول بوبائی لوئر دراصل کھیت سیرو میں واقع ہے۔ یہ سکول سن 1984 میں قائم ہوا ہے۔

GPS Tango Basi Alpurai GPS Tango Basi Alpurai
Tango Basi Alpurai Shangla
Shangla

Hira High School Karora District Shangla Hira High School Karora District Shangla
Shangla

Hira High School Karora is a best education institution which is a source of education from K.G to co

GHS Kormang GHS Kormang
Kormang, Besham
Shangla

Communication with Students parents