GHS Sheshan lilownai

GHS Sheshan lilownai

Share

For Education purpose

Operating as usual

02/03/2024

ہزاروں غریب و قابل طلباءو طالبات اپنے روشن مستقبل کے لئے ایٹا سکالرشپ ٹیسٹ کے منتظر ہیں۔
ارباب اختیار سے فوری ایکشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔

29/02/2024

انشاء اللہ کل یکم مارچ 2024 سے تمام سرکاری سکولز
کھل رہے ہیں تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے۔
لہذا صاف ستھرے لباس کے ساتھ اور ھوم ورک کی کاپیاں ساتھ ضرور لائیں۔

23/02/2024

الحمد اللہ جی ایچ ایس شیشن لیلونئ کے چار طالبات نےبورڈ اف انٹرمیڈیٹ سکنڈری ایجوکیشن سیدو شریف سوات کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین سکالرشپ 2024 اپنے نام کئے ۔ یہ سب سابق پرنسپل جناب سلطان سکندر ایڈوکیٹ کی کوشیشوں کا ثمر ہےانھوں نے جس لگن اور محنت سے اپنی ڈیوٹی کو مشن سمجھ کر ادا کیا اس کی مثال بہت کم ملتی ہیں ۔اللہ پرنسپل صاحب کو جزاۓ خیر عطا فرما ۓ۔تمام طلباء سے گزارش ہیں کہ درجہ ذیل کاغذات بورڈ میں جلد ازجلد جمع کریں
سکول سرٹیفیکیٹ
والدکا شناختی کارڈ،فارم ب
میٹرک کی ڈی ایم سی
طالب العلم کی تصویر

21/02/2024

انتباہ
جماعت پنجم و ہشتم کے تمآم طلبا ءوطالبات کومطلع کیا جاتا ہے ۔کہ بمورخہ ٠۴/ ٠٣/ ٢٠٢۴کو امتحان شروع ہونے والہ ہے ۔لہذا خوب تیاری کریں۔

Photos from GHS Sheshan lilownai's post 12/02/2024

پرنسپل جی ایچ ایس شیشن کا سکول امد۔ 9 فروری پرنسپل صاحب کا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اس کے کیریئر کا اخری دن تھا۔ اپنی ذاتی اشیاء بھی سکول کے انچارج بادشاہ رحمان صاحب کے حوالے کئے۔ حتی کہ سکول کا سنگل بال پوئنٹ بھی انچارج صاحب کے حوالے کیا۔پرنسپل صاحب نے جتنا عرصہ سکول میں گزارا ہم سب اس بات کے گواہ ہیں کہ پرنسپل صاحب نے پوری ایمانداری اور خلوص کے ساتھ کام کیا۔ ایک ایک سکنڈ سکول اور طلباء کی بہتری کے لیۓ خرچ کی۔ سکول کی اشیاء کو ذاتی اشیاء سے بڑھ کر حفاظت کی۔سکول کو صوبے کے بہترین سکولوں میں لے کے گیا۔ اور ہر سال صوبے کا بہترین سکول کا انعام بھی حاضل کرتے رہے۔ اس دور میں بہت سے طلباء علی گڑھ ،فضل حق اور علی ٹرسٹ جیسے اداروں میں میرٹ پر داخل کراۓ۔ سکول میں طلباء کی تعداد جو پہلے 260،70 تھی 650 تک پہنچ گئ۔ کئ نئے سکشن بنائے گۓ یہاں تک کہ سکول میں جگہ کم پڑگئی اور سٹاف کے لیۓ سٹاف روم تک نہیں تھا۔ جتنی اصلاحات پرنسپل صاحب کے دور میں ہوئی شاید کسی ادرے میں ہوئی ہو۔ پرنسپل کے رخصتی پر سکول کے طلباء کی انکھیں اشکبار تھی۔اورشیشن کے لوگوں نے ان کو باعزت طریقے سے رخصت کیا گیاتھا۔ اللہ پرنسپل صاحب کو اجر عظیم عطا فرمایئں امین

27/01/2024

وہ طلباء جنہوں نے علی ٹرسٹ سکول اینڈ کالج اسلام اباد سکالرشپ ٹیسٹ کیلئے داخلہ کیا ہے وہ بمورخہ 01.02.2024کو بمقام ودودیہ سنٹینل ہائی سکول سیدو شریف سوات میں اپنے حاضری کو یقینی بنائے شکریہ۔

14/01/2024

خیبرپختونخواہ کے بچوں کا علی ٹرسٹ کالج اسلام آباد انٹری ٹیسٹ 28,30,31 جنوری اور یکم فروری کو دیئے گئے امتحانی مراکز میں منعقد ہوگا۔
تمام طلباء نوٹ کر یں۔

Photos from GHS Sheshan lilownai's post 13/01/2024

پرنسپل جی ایچ ایس شیشن جناب سلطان سکندر صاحب کی کوشیشوں سے میٹرک کے طلباء کے لیۓ امتحانی ہال کی منظوری۔اس سلسلے میں بورڈ کی انسپکشن ٹیم جناب محمد علی صاحب کی سربراہی میں سکول ھذا امد ،سکول امتحانی ہال اور انتظامات کا معائنہ کیا ائندہ چند دنوں میں حتمی منظوری دی جائے گی۔
شکریہ پرنسپل جناب سلطان سکندر صاحب۔

Photos from GHS Sheshan lilownai's post 09/01/2024

باتوں کی نہیں عمل کی ضرورت ہے۔
اب ہم کوئلہ کان نہیں جائینگے۔
الحمدللہ ہمارے سکول کے تین طلباء احمد خان،سیف اللہ اور روح اللہ پولیس میں بھرتی ہوگئے ہیں۔سب کے خاندان کو مبارکباد۔
آئے شانگلہ کے طلباء کو معیاری تعلیم دے کر کوئلہ کان سے بچائے۔
آج ہم شیرداد بھائی کے گھر بیلہ شیشن گئے تھے۔ان کی خوشی CSS میں سلیکٹ ہونے سے بھی زیادہ تھی۔

04/01/2024

Our ex student now at Fazal Haq college Mardan Muhammad Waqas improve his grade 9 th markes from 554 to 563 congratulations to him ,his teachers and parents.

01/01/2024

پرنسپل سلطان سکندر صاحب کی کوشیشوں کا ثمر ، پہلے 563 پر سکول ٹاپ ہوا تھااب سپیشل امتحان میں وہ پوزیشن 570 تک پہنچ گیا۔ پرنسپل سلطان سکندر صاحب کو خصوصی مبارک باد اور ان کے ٹیم کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اور تمام والدین کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جی ایچ ایس شیشن کو مزید کامیابیاں عنایت کریں۔ امین

30/12/2023

GHS Sheshan was on top as 562.Now
Our student got 570 marks in 9th.

23/12/2023

Welcome to Altaf Hussain.

Photos from GHS Sheshan lilownai's post 23/12/2023

ہم عمران علی یوسفزئی صاحب اور رحمان الدین قاری صاحب کو ایس ایس ٹی میں ترقی پانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی دونوں کو مزید ترقی اور خوشحالی عنایت کریں۔ یہ دونوں شانگلہ کے تعلیمی میدان کے چمکتے ستارے ہیں۔

23/12/2023

ایبٹ آباد پبلک سکول

انڈومنٹ فنڈ سکالرشپ سکیم صوبہ خیبر پختونخوا بمعہ ضم شدہ قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ذہین اور نادار طلباء (Boys only) سے سکالرشپ پر ساتویں کلاس میں داخلے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔



ZAFAR Coaching Academy-ZCA
WhatsApp: 0312 8800354

22/12/2023

نجیب سر نے ہمارے ساتھ جی ایچ ایس شیشن میں بہت اچھا وقت گزارا ۔ ایک بہترین استاد ثابت ہوئے۔ اج جی ایچ ایس شیشن کے پرنسپل صاحب سے بہترین ٹیچر کا سرٹیفیکیٹ وصول کیا۔ نجیب سر ہمارے ساتھ ائندہ بھی جی ایچ ایس شیشن کے سٹاف کا حصہ رہینگے۔ اللہ نجیب سر کو ہمیشہ خوش رکھے۔

22/12/2023

لیلونئی اڈا میں پرنسپل صاحب کا الوداعی خطاب ۔ جہاں بھی رہو خوش رہو۔اللہ اپ کو سلامت رکھے۔

22/12/2023

لیلونئی سٹ پر جی ایچ ایس شیشن اورعوام کا جم غفیر۔

22/12/2023

رحم باچا پی ایس ٹی پرنسپل صاحب کے الوداع پر نظم پیش کر رہے ہیں۔

22/12/2023

جی ایچ ایس ایس لیلونی کے طلبہ اور سٹاف نے سرگے کے مقام پر پرنسپل سلطان سکندر صاحب کا شاندار استقبال کیا۔ شکریہ جی ایچ ایس لیلونی

22/12/2023

سرگے لیلونئ کے مقام جی ایچ ایس ایس لیلونی کے سٹاف اور طلبا کا شاندار ااسقبال ۔ شکریہ جی ایچ ایس ایس لیلونی ۔

22/12/2023

گاؤں لیلونئی کے قریب جی پی ایس لیلونی کے طلبہ کا پرنسپل صاحب کے الوداعی نعرے شاندار استقبال

22/12/2023

شیشن سے روانگی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Shangla?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جی ایچ  ایس ایس  لیلونی  کے طلبہ اور سٹاف نے سرگے کے مقام پر  پرنسپل سلطان سکندر صاحب کا شاندار استقبال کیا۔ شکریہ جی ای...
لیلونئی اڈا میں پرنسپل صاحب کا الوداعی خطاب ۔ جہاں بھی رہو خوش رہو۔اللہ اپ کو سلامت رکھے۔
لیلونئی سٹ پر جی ایچ ایس شیشن اورعوام کا جم غفیر۔
رحم باچا پی ایس ٹی پرنسپل صاحب کے الوداع پر نظم پیش کر رہے ہیں۔
پرنسپل صاحب کی روانگی سے قبل رحم باچا پی ایس ٹی نظم پیش کر رہے ہیں ۔
سرگے لیلونئ کے مقام جی ایچ ایس ایس لیلونی کے سٹاف اور طلبا کا شاندار ااسقبال ۔ شکریہ جی ایچ ایس ایس لیلونی ۔
گاؤں لیلونئی کے قریب جی پی ایس لیلونی کے طلبہ کا پرنسپل صاحب کے الوداعی نعرے شاندار استقبال
شیشن سے روانگی۔
لیلونئی میں امد , پرنسپل صاحب کا شاندار الوداعی استقبال۔
موسیٰ یوسفزئی کا انداز ہی الگ۔ پرنسپل صاحب کےالوداعی  پروگرام میں  شرکت کرکےاور سٹیج سے  اشعارکے ذریعے طلباء اور سامعین ...
ڈسٹرکٹ پروگرام افیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن فاونڈیشن جناب ابرار حسین جناح صاحب   شانگلہ پرنسپل سلطان سکندر صاحب کے الوداعی پ...

Location

Category

Website

Address

Shangla
LILOWNAI
Other Schools in Shangla (show all)
SMS Shang SMS Shang
Shang Besham Disst Shangla
Shangla

SMS Shang

IQRA SCHOOL SUNDOVI PURAN IQRA SCHOOL SUNDOVI PURAN
Puran Road
Shangla, 19150

(IQRA SCHOOL SUNDOVI PURAN) Is a leading School in Puran Sundovi which provides a quality education to your Children.

Govt:Middle School Sangrai Shangla Govt:Middle School Sangrai Shangla
Sangrai Shangla
Shangla

Al Madina Public School Kuzpaw Logar Al Madina Public School Kuzpaw Logar
Kuzpaw Logar
Shangla, 19100

Al Madina School

National Public School Marigzi Shangla National Public School Marigzi Shangla
Shangla, 19150

Knowledge in youth is wisdam in the age.

GGHS sandovi GGHS sandovi
Village Sundvi Tehsil Puran District Shangla
Shangla, 19150

Govt Girl High School Sandovi

GPS Larai Lilownai GPS Larai Lilownai
Shangla

GPS Larai Lilownai related information and updates

GPS Bobai Lower GPS Bobai Lower
Bobai Lower Besham Shangla
Shangla

گورنمنٹ پرائمری سکول بوبائی لوئر دراصل کھیت سیرو میں واقع ہے۔ یہ سکول سن 1984 میں قائم ہوا ہے۔

GPS Tango Basi Alpurai GPS Tango Basi Alpurai
Tango Basi Alpurai Shangla
Shangla

Hira High School Karora District Shangla Hira High School Karora District Shangla
Shangla

Hira High School Karora is a best education institution which is a source of education from K.G to co

GHS Kormang GHS Kormang
Kormang, Besham
Shangla

Communication with Students parents