13/09/2026
الحمدللہ! 🌙
"سیرت النبی ﷺ کوئز ٹیسٹ - سنٹر نمبر 1"
مقام: اقراء سکول سندوی
کھلے آسمان تلے، پہاڑوں کے دامن میں ہمارے بچے نبی کریم ﷺ کی سیرت سے محبت کا ثبوت دے رہے ہیں۔
یہی اصل تعلیم ہے، یہی اصل تربیت ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کی محنت قبول فرمائے اور نبی ﷺ کی سیرت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲