Shangla Students Federation

Shangla Students Federation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shangla Students Federation, shangla, Shangla.

14/04/2026

📢 اہم عوامی مسئلہ — ضلع شانگلہ کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی؟

میں سمیع اللہ خان اس اہم معاملے کی طرف متعلقہ حکام کی توجہ دلانا چاہتا ہوں۔

سال 2018 میں شانگلہ سے پولیس جوانوں کو ضلع سوات میں تعینات کیا گیا تھا اور انہوں نے سوات سے ہی اے ون بی ون سی ون A1, B1,C1 کی ہے اب جوکہ ان کی پروموشن کا وقت ایا ان کو واپس ضلع بدر کرنے کی فیصلے کی جارہی ہے ، اور اب اپنے فرائض میں تجربہ حاصل کر کے Head Constable جیسے عہدوں تک پہنچ چکے ہیں۔
مگر اب یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ان اہلکاروں کو زبردستی واپس ضلع شانگلہ بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
یہ عمل کئی حوالوں سے قابلِ تشویش ہے
یہ اہلکار اپنی مرضی کے بغیر واپس جانا نہیں چاہتے
ان کے ساتھ یہ اقدام ناانصافی اور زیادتی کے مترادف ہے
اس سے نئے بھرتی ہونے والے نوجوانوں کے مواقع بھی متاثر ہوں گے
شانگلہ کا پولیس کوٹہ پہلے ہی پورا ہو جائے گا، جس سے نئی بھرتیاں رک سکتی ہیں
ہماری مطالبہ
میں بطور سوشل ایکٹویسٹ، ڈی ایس پی شانگلہ، ڈی آئی جی صاحب، اور آئی جی پولیس سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ
کسی بھی فیصلے سے پہلے متعلقہ اہلکاروں سے رائے لی جائے
جو اہلکار اپنی مرضی سے ضلع شانگلہ آنا چاہتے ہیں، صرف انہیں ہی واپس بھیجا جائے
جو اہلکار واپس نہیں آنا چاہتے، انہیں زبردستی نہ بھیجا جائے
نئی بھرتیوں کے لیے مواقع کو یقینی بنایا جائے تاکہ مقامی نوجوانوں کو روزگار مل سکے

🤝 انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ فیصلے انسانی بنیادوں، میرٹ اور رضامندی پر کیے جائیں، نہ کہ زبردستی۔

✊ ہم اپنے نوجوانوں کے حق کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
سمیع اللہ خان چیئرمین شانگلہ یوتھ ونگ، ٹوریزم منسٹر پاک یوتھ پارلیمنٹ، سینئیر نائب صدر یوتھ اف شانگلہ

Sami Ullah Khan

07/04/2026

شکریہ سہیل شہزاد صاحب🌸
ملک خیل کوٹکے، میں کل ہونے والے احتجاج کے رپورٹ۔

Sami Ullah Khan SaMi UllaH Sohail Shahzad

💖🌹💖
20/03/2026

💖🌹💖

08/02/2026
Swat Board 🌹🫀❤‍🔥
23/01/2026

Swat Board 🌹🫀❤‍🔥

23/01/2026

Shangla 🫀🌹

22/01/2026

ڈیلی وحدت 🌹🫀

22/01/2026

Asmani Mor 🌹🌹🌹

22/01/2026

Shangla🫀🫀🫀

26/11/2025

Sami Ullah Khan

Every challenge is an opportunity for growth.

Address

Shangla
Shangla

Telephone

+923450956795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Students Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shangla Students Federation:

Shortcuts

Share