30/09/2026
اہم اطلاع برائے طلباء و والدین
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے سکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔
اسمبلی: صبح 8:15 بجے
چھٹی: دوپہر 2:20 بجے
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ نئے اوقاتِ کار کی پابندی کرتے ہوئے بروقت سکول پہنچیں۔
بحکم: پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شموزئی سوات