GHS SHAH PUR BANGU

GHS SHAH PUR BANGU Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS SHAH PUR BANGU, School, گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور بھنگو شکرگڑھ, Shakargarr.

Govt.High School Shahpur Bhangu situated 10 KM from Shakargarh city.its Excellent Results and administration of Mr.Asif Masood Senior Headmaster of the school and brilliant staff members.

16/05/2026

Excellent work by KG Teachers
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں

09/05/2026

شاندار روایات کا حال ادارہ

09/05/2026
09/05/2026

ہم ہیں بنیان المرصوص

07/05/2026

🌟 نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی طلبا کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
آج ہمارے قابلِ احترام ٹیچر ✨جناب شکیل صاحب✨ نے جماعت نہم کے طلبا کو بہترین ہم نصابی سرگرمی کروائی، جس پر وہ بھرپور داد کے مستحق ہیں۔

👏 ایسے محنتی اساتذہ ہی سکول کا فخر اور طلبا کے روشن مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں۔
جستجو جو کرے وہ چھوئے آسمان

🌟🔬📚تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ عملی مشاہدہ، تحقیق اور تجربہ ہی حقیقی سیکھنے کی بنیاد ہیں۔ آج ہمارے سائنس ٹیچر جن...
06/05/2026

🌟🔬📚
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ عملی مشاہدہ، تحقیق اور تجربہ ہی حقیقی سیکھنے کی بنیاد ہیں۔ آج ہمارے سائنس ٹیچر جناب عامر خان صاحب نے جماعت ہفتم کے طلبہ کو مائیکروسکوپ کے ذریعے پودوں کے سیلز کا عملی مشاہدہ کروا کر تدریس کو نہایت دلچسپ، مؤثر اور جدید انداز میں پیش کیا۔

یہ قابلِ تحسین کاوش اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے اساتذہ طلبہ میں سائنسی سوچ، تجسس، تحقیق اور عملی علم کو فروغ دینے کیلئے بھرپور محنت کررہے ہیں۔ ایسی سرگرمیاں بچوں کے اندر سیکھنے کا شوق پیدا کرتی ہیں اور انہیں مستقبل کے چیلنجز کیلئے تیار کرتی ہیں۔

ہم اپنے محنتی اور باصلاحیت اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو روایتی تدریس سے آگے بڑھ کر بچوں کو جدید، عملی اور معیاری تعلیم فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔
👏✨🌱
“بہترین استاد وہ ہے جو علم کو صرف پڑھائے نہیں بلکہ محسوس بھی کروائے۔”
ویلڈن سر

Address

گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور بھنگو شکرگڑھ
Shakargarr
51800

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS SHAH PUR BANGU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category