Maximind All-Day School, ShakarGarh

Maximind All-Day School, ShakarGarh بین الاقوامی معیار تعلیم سے آراستہ شکرگڑھ کا پہلا سکول۔
Digital Learning, Critical Thinking, Global Perspectives and Emerging IT Technologies under one roof.

08/05/2026
11/03/2026
اپنے بچے کوگلوبل کمیونٹی کا حصہ بنائیں۔ اپنے بچے کو بااعتماد بنائیں۔
23/01/2026

اپنے بچے کوگلوبل کمیونٹی کا حصہ بنائیں۔
اپنے بچے کو بااعتماد بنائیں۔

مریم طارق، بحیثیت استاد کیمبرج ایجوکیشن اور او - لیول کی دنیا کا ایک مستند اور نامور نام جو کینیڈا، برطانیہ، متحدہ عرب ا...
05/05/2025

مریم طارق، بحیثیت استاد کیمبرج ایجوکیشن اور او - لیول کی دنیا کا ایک مستند اور نامور نام جو کینیڈا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، افریقہ اور ملائیشیا کے او - لیول کے سٹوڈنٹس کو میتھ، فزکس اور کمپیوٹر سائینس پڑھا رہی ہیں نے تقریبا" 4 ماہ پہلے MAXIMIND; All - Day School, Shakargarh کو جوائین کیا ہے۔
آپ کی شکرگڑھ کے بچوں، انکی ذہانت، کٹھن محنت پر دو ماہ پہلے کی ایک پوسٹ ملاحظہ ہو۔
آپ فرماتی ہیں کہ شکرگڑھ کے بچوں جیسے بچے آپ نے پوری دنیا میں کم ہی دیکھے ہیں۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ان بچوں کی سمت متعین کردی جاے۔

میں محترمہ مریم صاحبہ کا انتہائ مشکور ہوں کہ شکرگڑھ کے بچوں کی سمت متعین کرنے کی اس کوشش میں وہ میرے ساتھ ساتھ ہیں۔

اہلیانِ شکرگڑھ سے درخواست ہے کہ مجھ پر بھروسہ رکھیں۔ میں اس عظیم باپ کا بیٹا ہوں کہ جس نے ساری زندگی تعلیم کی میدان میں آپکی بھرپور خدمت کی ہے۔ انشااللہ میں بھی آپ کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاوں گا۔

آپ کی دعاوں کاطالب
ریحان افضل خان
MAXIMIND; All - Day School

11/03/2025

English As A Foreign Language, Introducing-Parts of Speech(Noun) to Early Year Students at MAXIMIND! Admission OPEN +92 30 55 55 11 44 ​...

الحمدللہ، ماشااللہبچے پراجیکٹ پر Presentation دیتے ہووے۔ایک دفعہ ضرور دیکھیں۔
29/01/2025

الحمدللہ، ماشااللہ
بچے پراجیکٹ پر Presentation دیتے ہووے۔
ایک دفعہ ضرور دیکھیں۔

Exploring Sciences- Presentation on Model of Pollution ...

شکرگڑھ میں بین الاقوامی معیارِ تعلیم کا حامل واحد سکول جو بدلتی ہوئ دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ MAXIMIND بچوں کی تکنیک...
05/01/2025

شکرگڑھ میں بین الاقوامی معیارِ تعلیم کا حامل واحد سکول جو بدلتی ہوئ دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ MAXIMIND بچوں کی تکنیکی صلاحیتوں / تنقیدی سوچ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ ایسے مضامین متعارف کروا چکا ہے جو 2030 کے بعد کی دنیا کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئیے لازمی ہونگے۔
فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے کہ اپنے بچوں میں مستقبل کے Leaders پیدا کرنے ہیں یا Followers ۔

O'LEVEL / IGCSEMathematicsChapter 1, NotesARITHMETICS
27/12/2024

O'LEVEL / IGCSE
Mathematics
Chapter 1, Notes
ARITHMETICS

MATHIMIND with MAXIMIND- OLEVEL(4024)/IGCSE(0580): Chapter: ARITHMETICS +923055551133 +923055551144 #...

23/12/2024

Plz Follow the Whatsapp Channel.

Address

محلہ رشید پورہ، نزد جامع مسجد نور، شکرگڑھ
Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maximind All-Day School, ShakarGarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category