Garrison Science Academy

Garrison Science Academy *Seek Knowledge Rule the Universe*

Admission OpenPre-9 ClassClasses will start from 30 January 2025Garrison Science Academy Skg.Plz Share it...
24/01/2025

Admission Open
Pre-9 Class
Classes will start from 30 January 2025
Garrison Science Academy Skg.

Plz Share it...

With Sunrise Grammar School Shakargarh – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
08/10/2024

With Sunrise Grammar School Shakargarh – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

03/10/2024

Admissions Open

09/07/2024
04/02/2024

The EDUCATORS (A Project of Beaconhouse)NURKOT CAMPUS DEAR PARENTS Admission OFFICE has been OPENED OFFICIALLY.!Note: "ADMISSION Charges are Free For 50 EARL...

گیریژن سائنس اکیڈمیپری نہم کلاس میں داخلہ جاری ہےکلاسز کا باقاعدہ آغاز 25 جنوری 2024 سے ہو گا۔
25/01/2024

گیریژن سائنس اکیڈمی
پری نہم کلاس میں داخلہ جاری ہے
کلاسز کا باقاعدہ آغاز 25 جنوری 2024 سے ہو گا۔

24/10/2023

احتیاط کیجیے کہیں دیرنہ ھوجائے۔۔
پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی پولیٹیکل پولرائیزیشن اب عدم برداشت کی صورت ہم سب کے گھروں میں اور نجی تعلقات میں آ گھسی ہے۔ سیاسی تفریق اب دلوں میں تفریق لانے لگی ہے۔ جب کہ سیاست بنیادی طور پر انسانوں کے روزمرہ مسائل حل کرنے اور انہیں قریب لانے کا نام ہے۔
ایسی سیاست جو نفرتیں پیدا کرے، دوریاں لے آئے، وہ کچھ بھی ہو، سیاست نہیں۔
آپس میں گفتگو کا معیار اس قدر گر چکا ہے کہ باہمی احترام نام کی کوئی چیز اب باقی نہیں رہی۔ ایسے ایسے سنجیدہ احباب کی زباں بگڑتے دیکھائی پڑتی ھی کہ حیرت اور رنج کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
درجنوں دوست و احباب ایک دوسرے کوسوشل میڈیا پر انفرینڈ کر چکے ھیں، گھریلو تعلقات بھی باھمی تفریق اور بے ادبی کی صورتحال سے دو چار ھیں۔ کیا یہ مناسب ھے کہ ھم ایک ایسی صورت حال کی وجہ سے آپس میں بدزن ھوں جس میں براہِ راست ھمارا کوئی ہاتھ بھی نہیں۔

ہمیں اپنے جیسے عام انسانوں کی زندگیوں کو سہل بنانا اور انکو ہنستا بستا دیکھنا چاہئے،
دین کے بتائے راستے کو اپنائیں، کہیں ایسا نہ ھو کہ لیڈروں کیوجہ سے دین اور ایمان کو ھاتھ سے گنوا بیٹھیں۔ حق اور باطل میں فرق سمجھیں، کسی پر اپنی بات نا تھوپیں اور سنی سنائی باتوں کو پھیلانے سے پرھیز کریں پہلے تحقیق کریں۔

افواھیں پھیلانے والے عناصر کا حصہ نا بنیں، یہ مفاد پرست جھوٹ پر مبنی تصاویر ویڈیوز پوسٹیں ھماری اندھی تقلید کا سہارہ لیتے ھوئے ھمارے ھی ذریعے سے معاشرے میں پھیلا رھے ھیں، جسکی وجہ سے عدم برداشت بڑھ رھی ھے۔

پیارو محبت کو پروان چڑھائیں اچھے معاشرے کے مہزب شہری بنیں۔
آئیے عہد کریں کہ حالات کی آندھی کو اپنے اوپر اثرانداز نہیں ہونے دیں گے۔

ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رہیں گے۔ایک قوم بنے رھیں گے، باہمی احترام کے ساتھ مکالمہ کرتے رہیں گے، آگے بڑھتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ ھمیں ھدایت عطا فرمائے،
آمین

Address

Railway Road Near MCB Bank Shakargarh
Shakargarr
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garrison Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Garrison Science Academy:

Shortcuts

Share

Category