Ilm Ka Ghar

Ilm Ka Ghar Seek Knowledge Rule The Universe

01/05/2026

21/11/2025
22/10/2025

* *چھوٹے چھوٹے اعمال سے نیکیاں کمائیں*

🔷كسی کو سلام کروں تو نیکی،
🔷كسی کو مسکرا کر دیکھوں تو نیکی،
🔷كوئی کام سے پہلے بسم اللہ پڑھوں تو نیکی،
🔷غصہ پی جاؤں تو نیکی،
🔷سيدھے ہاتھ سے پانی پيوں تو نیکی،
🔷كسی کو صحیح پتہ بتاؤں تو نیکی،
🔷كسي کا حق ادا کروں تو نیکی،
🔷قرآن سنوں یا سناؤں تو نیکی،
🔷یہ تمام باتیں کسی کو بتاؤں تو نیکی،
🔷وہ عمل کرے تو بھی نیکی.
*اللہ تو لٹا رہا ہے بس، ہم لینے والے بن جائیں.*

📌 *صرف پیسوں کی کثرت میں برکت نہیں ہوتی*📌یہ بھی برکت ہے کہ دو تین مہینے گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے📌 بر...
19/10/2025

📌 *صرف پیسوں کی کثرت میں برکت نہیں ہوتی*
📌یہ بھی برکت ہے کہ دو تین مہینے گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے
📌 برکت یہ بھی ہے کہ تمہارے پاس پڑی چیزیں خراب یا ضائع نہ ہوں
📌 اور یہ بھی تو برکت ہے کہ تم تھوڑا کھانا کھاؤ اور سیر ہو جاؤ
📌اور کم سو کر بھی تر و تازہ اٹھو"🩵❤️

❤️ یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں ...
11/10/2025

❤️ یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سُنتا ہے۔ ❤️

11/10/2025

اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️

معاشرے کا بگاڑ وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں نصیحت کی جگہ تمسخر لے لیتا ہے۔
11/10/2025

معاشرے کا بگاڑ وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں نصیحت کی جگہ تمسخر لے لیتا ہے۔

11/10/2025

دوسروں پر ہنسنے کی بجائے دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا سيکھیں، زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔❤

👈گناہ سے توبہ کرنا ضروری ہے لیکن گناہ سے بچنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے🍃۔۔
11/10/2025

👈گناہ سے توبہ کرنا ضروری ہے لیکن گناہ سے بچنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے🍃۔۔

‏لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔‏انہوں نے call نہیں کی؟ ‏آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔‏انہوں نے message نہیں بھیجا؟ ‏فون رکھ دو او...
06/09/2025

‏لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
‏انہوں نے call نہیں کی؟
‏آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔
‏انہوں نے message نہیں بھیجا؟
‏فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔۔۔
‏انہوں نے تمہارا message دیکھ کر reply نہیں دیا؟ conversation ڈلیٹ کر دو۔۔۔
‏انہوں نے تمہارے لیے effort نہیں کی؟
‏ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔
‏کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔

Address

Village Chatran P/O Shakargarh Tehsil Shakargarh District Narowal
Shakargarr
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm Ka Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share