04/09/2024
بس پہلی اڑان مشکل ہے
پھر کہاں آسماں مشکل ہے
الحمدللہ FSC 2024 شاندار نتائج کے ساتھ دوسرا سیشن اختتام پذیر ہوا۔
ایف ایس سی ،ایف اے کی کلاسز میں رجسٹریشن جاری ہے۔
انسان کو وہی کچھ ملتا جسکی وہ کوشش کرتا۔