The Noble School Sariya Gujran

The Noble School Sariya Gujran 🌻تعلیم و تربیت کی درسگاہ 🌻

12/10/2025


☆ستمبر کے ماہانہ پیپرز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے
سٹوڈنٹس
☆معیاری تعلیم و تربیت کے لیے بہترین ادارہ

06/10/2025

یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم محسنوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی انتھک محنت، اخ...
05/10/2025

یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم محسنوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی انتھک محنت، اخلاص اور علم کے ذریعے ہماری زندگیوں کو سنوارا۔ استاد وہ چراغ ہے جو اپنی روشنی سے دوسروں کی تاریکی دور کرتا ہے، وہ شخصیت ہے جو نسلوں کے خوابوں کو تعبیر دیتی ہے۔ آج کے دن ہم اپنے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے علم، خدمت اور قربانیوں کو قبول فرمائے۔ 🌹📚

کلاس نہم کے تمام طلباء و طالبات کے لیے نیک تمنائیں✌️
19/08/2025

کلاس نہم کے تمام طلباء و طالبات کے لیے نیک تمنائیں✌️

قوم،ملک و سلطنتپائندہ تابندہ باد🇵🇰🇧🇫
14/08/2025

قوم،ملک و سلطنت
پائندہ تابندہ باد
🇵🇰🇧🇫

Our team and management 🌻Admissions open 2025_26
04/08/2025

Our team and management 🌻
Admissions open 2025_26

آئیں دیکھیں ہم آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے کس قدر کوشاں ہیں۔داخلے جاری ہیں
03/08/2025

آئیں دیکھیں ہم آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے کس قدر کوشاں ہیں۔
داخلے جاری ہیں

 ایک بھی طالب علم فیل نہیں ۔ علاقہ بھر میں ٹاپ پوزیشن
24/07/2025



ایک بھی طالب علم فیل نہیں ۔
علاقہ بھر میں ٹاپ پوزیشن

24/07/2025

الحمدللہ الحمدللہ
سال 2025 ، جماعت دہم کا شاندار رزلٹ ، دی نوبل سکول
سرئیہ گجراں

فاطمہ ظفر : 1141
مریم فیض : 1114
ملائکہ ریاض : 1083
بنت رسول : 1075
ریمل فریاد : 982
سفیان غفار : 946
عدنان بشارت : 927
ابو بکر یسین : 925
صبیحہ ارشد : 905
عاشر افتخار : 891
سحر قدیر : 884
جشفہ طاہر : 882
عمارہ : 877
انیشا مبارک : 875
روبینہ سعید : 870
آمنہ لیاقت : 860
محبوب : 847
ثمریز فریاد : 817
اسداللہ عنایت : 814
عمار اجمل : 807
شرجیل افضال : 768
محمد ہارون : 747

 ✅️آئیں دیکھیں ہم آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کس قدر محنت کر رہے ہیں۔✅️اپریل کے ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی د...
06/05/2025


✅️آئیں دیکھیں ہم آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کس قدر محنت کر رہے ہیں۔
✅️اپریل کے ماہانہ ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے سٹوڈنٹس
️✅️95%سے زائد نمبر لینے والے سٹوڈنٹس کو شیلڈز اور کیش پرائز بطور حوصلہ افزائی

  ✌️
04/03/2025

✌️

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے، اور ہم سب کو صحت، خوشحالی اور ایم...
01/03/2025

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے، اور ہم سب کو صحت، خوشحالی اور ایمان کی روشنی عطا کرے۔ آمین!

Address

Village Sarriya Gujjaran
Shakargarr

Telephone

+923015871658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Noble School Sariya Gujran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Noble School Sariya Gujran:

Shortcuts

Share

Category