Dream Public School

Dream Public School Educating the mind without educating the Heart, is no Education at all.

2nd Page: -ism

فکر معاش انسان سے اس کی تخلیقی صلاحتیں چھین لیتی ہے۔
12/10/2023

فکر معاش انسان سے اس کی تخلیقی صلاحتیں چھین لیتی ہے۔

04/10/2023
دوستو ، عزیزو اور میرے جگر کے ٹُکڑو (سٹوڈنٹس)۔میں پاکستان چھوڑ کر بحرین ہجرت کر چکا ہوں۔ آپ مجھ سے واٹس ایپ ، فیسبک ، ان...
22/06/2023

دوستو ، عزیزو اور میرے جگر کے ٹُکڑو (سٹوڈنٹس)۔
میں پاکستان چھوڑ کر بحرین ہجرت کر چکا ہوں۔
آپ مجھ سے واٹس ایپ ، فیسبک ، انسٹاگرام اور یوٹیوب
( Talalism)
کے ذریعے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں خلوص ، محبت ، اور قابل لوگوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ آپ کا حق مار کے ذلیل بھی کیا جاتا ہے اور پھر اگر آپ اپنا حق مانگیں تو آپ پہ بہتان اور بیہودہ tag لگائے جاتے ہیں۔ احمقوں اور جہل پرست معاشرے باشعور اور قابل لوگوں کے لیے جہنم بن جایا کرتے ہیں۔
میرا خیال یہی ہے کہ محنت کریں اور پاکستان سے کسی اور ملک چلیں جائیں۔ ہماری وطن سے محبت جہالت دُور نہیں کر سکتی۔ صرف اللہ ہی کسی معجزے کے ذریعے پاکستان کے حالات درست کر سکتا ہے۔
پاکستان 💜 ۔۔۔ پائندہ باد۔

09/06/2023

جب یہ بات مان لی گئی ہے کہ ساری جہالت "تعلیم" کی وجہ سے ہے تو پھر تعلیم عام کیوں نہیں کی جاتی !!

05/06/2023

پاکستان میں بھی ایسے ایسے سائنس دان پیدا ہو رہے ہیں کہ دنیا محو حیرت ہے!!! 😂

اگر تنخواہوں ميں 100 فیصد اضافہ نہيں کیا گیا تو بچوں کو اصلی مطالعہ پاکستان  پڑهائیں گے۔آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن
04/06/2023

اگر تنخواہوں ميں 100 فیصد اضافہ نہيں کیا گیا تو بچوں کو اصلی مطالعہ پاکستان پڑهائیں گے۔

آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن

ہمارا تعلیمی نظام!!!
30/05/2023

ہمارا تعلیمی نظام!!!

05/05/2023

Thats what we do with our National Heros!
A Sad Truth of our Society.


Subscribe youtube channel for mre videos.
03/05/2023

Subscribe youtube channel for mre videos.

جبر سہہ لیتا ہوں مجبور ہوں میںمیرا مطلب ہے کہ مزدور ہوں میں۔
01/05/2023

جبر سہہ لیتا ہوں مجبور ہوں میں
میرا مطلب ہے کہ مزدور ہوں میں۔



...

Address

Shakargarr
51800

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share