Creative Education Tips.

Creative Education Tips. Creative Education Tips visiting my page very informative videos and Posts. shahzaib shah.

Happy Independence Day 🇵🇰
13/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰

13/08/2024

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہو
16/06/2024

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہو

اسلام علیکم..میری طرف سے آپکو اور آپکے تمام گھر والوں کو عید الفطر کی خوشی مبارک ہو. اللہ کریم سب کی عبادات کو قبولیت بخ...
10/04/2024

اسلام علیکم..
میری طرف سے آپکو اور آپکے تمام گھر والوں کو عید الفطر کی خوشی مبارک ہو. اللہ کریم سب کی عبادات کو قبولیت بخشے اور بے شمار خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے,ہر طرح کے مصائب اور پریشانیوں سے نجات دے...اللہ کریم صحت و سلامتی والی زندگی بخشے اور اپنے سوا کسی کا بھی محتاج نہ کرے...
آمین

Ramzan Mubarak ❣️🥀
11/03/2024

Ramzan Mubarak ❣️🥀

HAPPY NEW YEAR 2024! 🎉🎉May happiness, success, and prosperity be with us all this year and in the years to come.Creative...
31/12/2023

HAPPY NEW YEAR 2024! 🎉🎉

May happiness, success, and prosperity be with us all this year and in the years to come.
Creative Education Tips.

28/11/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں :*

1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔
2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-
3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔
4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں
5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.
6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی بھلاٸی کی خاطر شٸیر کیا گیا۔۔۔۔
Creative Education Tips.

مصطفی جان رحمت خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔
24/11/2023

مصطفی جان رحمت خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔

Jumma Mubarak
10/11/2023

Jumma Mubarak

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
08/11/2023

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے


Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Education Tips. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category