PirZada Syed Ihtsham Bukhari

PirZada Syed Ihtsham Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PirZada Syed Ihtsham Bukhari, Educational consultant, Post Kot Nainan, Khanqah Latif Abad Shakargarh, Shakargarh.

20/03/2026
01/03/2026

سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی
الوداع سید 💔

16/01/2026

شب معراج مبارک ... وہ رب کا عرش سجایا جا رہا ہے ، محمد کو بلایا جا رہا ہے ................

28/08/2025

مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے
‏ کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے
‏ ٹُٹ گئے کاواں، چڑیاں دے گھر
‏ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے
‏ پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی
‏دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے
‏دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے
‏بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے
‏کی دساں نقصان دی قیمت
‏ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے

مالک کائنات میرے وطن عزیز کو صبح قیامت تک اباد اور ارشاد فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
14/08/2025

مالک کائنات میرے وطن عزیز کو صبح قیامت تک اباد اور ارشاد فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

06/06/2025
ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید فطر اور عید قربان کے دن عید گاہ کی طرف نکلتے]سب سے پہلے نماز پڑھ...
06/06/2025

ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید فطر اور عید قربان کے دن عید گاہ کی طرف نکلتے
]سب سے پہلے نماز پڑھتے پھر پھرتے لوگوں کے سامنے کھڑے ہوتے اور لوگ اپنی صفوں پر بیٹھے ہوتے
ان کو نصیحت کرتے اور وصیت کرتے اور حکم فرماتے اگر کوئی لشکر بھیجناچاہتے بھیجتے یا کسی چیز کاحکم فرمانا ہوتا
حکم فرماتے پھر واپس آتے

26/05/2025

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہذا معاف کرنا سیکھییں تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں

اللہ رب العزت ارض پاکستان اور یہاں پہ رہنے والوں کی حفاظت فرمائے
08/05/2025

اللہ رب العزت ارض پاکستان اور یہاں پہ رہنے والوں کی حفاظت فرمائے

18/04/2025

جو بات کو سمجھنے کے لیے گفتگو کرتا ہے وہ ضرور سمجھ جاتا ہے جو صرف بحث کرنے کے لیے کرتا ہے اس سے کوئی جیت نہیں سکتا میرے نزدیک اس سے ہار جانا ہی جیت ہے۔

08/04/2025

نازل کر اب عیسیٰ کواب بھیج خدایا مہدی کو

دیکھ دجال آزاد ھوئے پھولوں کے کیا حال ھوئے
😭😭😭

Address

Post Kot Nainan, Khanqah Latif Abad Shakargarh
Shakargarh
51820

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PirZada Syed Ihtsham Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share