Ilm Ka Ghar

Ilm Ka Ghar Welcome to Ilm Ka Ghar
You will listen here to Moral Stories, Interesting stories, Paheliyan, Urdu G

26/03/2023
12/03/2023

"Look deep into nature, and then you will understand everything better." - Albert Einstein

07/02/2023

Please forward to your Local groups

22/10/2022

تھوڑا سا غور کرلیں.... بڑے نقصان سے بچ جائیں

صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا🤬
بیـــــــــــگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں! "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی"👏😡
میاں جی بھی طـــــــــــیش میں تھے.. بولے!🥺
"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں. دفتر سے وآپس آئوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں. اٹھاواپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے" میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے🤒
بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے وآپس آ رہی ہے. اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں. ماں نے کہا "بندے دی پتـــــــــــر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ. تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے. اب تو نے وہی ڈرامـــــــــــہ شروع کر دیا ہے. خـــــــــــبردار جو ادھـــــــــــر قدم بھی رکھا تو! صلح کر لے میاں سے. اب وہ اتنا برا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھـــــــــــوٹ پھـــــــــــوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکـــــــــــیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں کے ساتھ لڑائی کا ســـــــــــین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظـــــــــــر آئیں👏
منہ ہاتھ دھـــــــــــو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ سپیشل کھـــــــــــیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے🤲
شام کو میاں جی گھر آئے تو بیـــــــــــگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو🌿
میاں جی کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی🤔
کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے!
"بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر مت لیا کرو، بندہ بشـــــــــــر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے"🎋
میاں جی بیگم کے شـــــــــــکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی! ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا...!!
ســـــــــــبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جـــــــــــائز ناجـــــــــــائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو 90 فیصد بگڑنے والے رشتے بچ جاتے ہیں

28/07/2022

*اللہ‌ پاک*
*ہم‌ اس آزمائش کے قابل نہیں ہے ہم سب پر رحم و کرم فرما آمین*
*حالیہ بارشوں سے جتنے بھی متاثر صوبہ ہے*

*جو اس دنیا فانی سے چلے گئے جو لوگ پریشان حال ہے جو سیلاب کی زد میں ہے جن کے پیارے چلے گئے ہے سب کیلئے دعاگو ہے*
*ہم سب کو ہمت صبر عطا فرما*
*اور اس وقت ایک قوم بنا اور ہمیں بھی توفیق فرما جو ہم مدد کر سکتے ہے ہمیں اسکی استطاعت نصیب فرما*
*ہم‌سب مسلمان ہے ہم ایک قوم ہے تمام صوبوں میں آپس میں ایک دوسرے کیلئے محبت عطا فرما سب ہمارے بھائی ہے*
*آمین آمین آمین*

Good luck to all matric students for FINAL EXAMS
10/05/2022

Good luck to all matric students for FINAL EXAMS

10/05/2022

اے ھمارے رب
ہمیں کبھی بھی کسی بھی حالات میں مشکلوں میں، پریشانیوں میں، خوشیوں میں اور راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھنا اور ہمیشہ محبت کی نگاہ سے دیکھنا میرے تمام گناہوں کو معاف کرنا۔
اے میرے پیارے الله
ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم تجھے پسند آ جائیں۔ دین کی سمجھ عطا فرما اور ہمارے دل میں ہدایت ڈال، ہمیں نفس کی برائی سےبچا اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے.

آمین یا رب العالمین

ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ

Address

Shakargarh
Shakargarh
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm Ka Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ilm Ka Ghar:

Shortcuts

Share

Category