GES MASAR

GES MASAR Official page of GES MASAR , SHAHPUR, DISTRICT SARGODHA

سالانہ تقریب برائے تقسیم انعامات 2026ء (01 اپریل 2026ء)معزز والدین!آپ کا حوصلہ اور اعتماد بچوں کی کامیابی کی بنیاد ہے۔ ا...
01/04/2026

سالانہ تقریب برائے تقسیم انعامات 2026ء (01 اپریل 2026ء)
معزز والدین!

آپ کا حوصلہ اور اعتماد بچوں کی کامیابی کی بنیاد ہے۔ ان کے نتائج جیسے بھی ہوں، انہیں سپورٹ کریں، ان کا حوصلہ بڑھائیں اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں—کیونکہ ایک مضبوط سہارا ہی بچوں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے

07/03/2026
07/03/2026



24/02/2026

17/02/2026


Beautiy of GES Masar
17/02/2026

Beautiy of GES Masar

16/02/2026

اچھے سکول کیا منفرد کرتے ہیں؟اگر کوٸی سکول اچھا ہے۔ وہاں داخلے ذیادہ ہورہے ہیں۔ لوگ اس سکول کو مارکیٹ لیڈر کے طور پر جان...
15/02/2026

اچھے سکول کیا منفرد کرتے ہیں؟
اگر کوٸی سکول اچھا ہے۔ وہاں داخلے ذیادہ ہورہے ہیں۔ لوگ اس سکول کو مارکیٹ لیڈر کے طور پر جانتے اور مانتے ہیں تو یہ صرف قسمت کا کھیل نہیں ہوسکتا۔
اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر بتا سکتا ہوں کہ اچھے سکول کیا منفرد کرتے ہیں؟
اچھے سکول سب سے پہلے کلیٸرٹی پیدا کرتے ہیں۔ وہ اپنے مشن اور وژن کے ساتھ سو فیصد کلٸیر اور کمیٹڈ ہوتے ہیں۔ آپ ان کے وژن اور مشن پر سوال اٹھا سکتے ہیں لیکن ان کے کمٹمنٹ پر نہیں۔
اچھے سکول اپنے سٹاف کو قابل پیماٸش (Measurable) ٹارگٹس دیتے ہیں۔ وہ صرف بچوں کا امتخان نہیں لیتے۔ وہ اساتذہ کی کارکردگی بھی جانچتے ہیں۔ وہ اچھے اساتذہ کو نوازتے ہیں جبکہ بُرے اساتذہ کو سسٹم سے نکالتے ہیں۔
کسی بھی علاقے میں ایک سکول ایسا ضرور ہوتا ہے جن کو باقی سکول فالو کرتے ہیں۔ کیوں؟
اس لٸے کہ وہ تبدیلی سے گھبراتے نہیں۔ وہ چینج کو قبول کرتے ہیں۔ دنیا تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ہر شعبے میں انقلاب آرہا ہے۔ اچھے سکول اس فیکٹر کو جانتے ہیں۔ کافی ایسے سکول ہیں جو سٹیم پروگرام لانچ کررہے ہیں روبوٹیکس اور کوڈنگ پر منتقل ہورہے ہیں۔ مونٹیسوری اور لاٸف لانگ لرننگ پر شفٹ ہورہے ہیں۔ باقی ابھی سوچ رہے ہیں۔
اچھے سکول انگریزی زبان کا کلچر بناتے ہیں۔ ان کے پرنسپل انگریزی میں بات کرتے ہیں۔ ان کے اساتذہ اور بچے انگریزی بول سکتے ہیں۔ باقی سکول گِھسی پِھٹی باتوں میں وقت ضاٸع کرتے ہیں۔
اچھے سکول کے اندر ایک سٹرکچر ہوتا ہے۔ وہ سٹرکچر نظر آتا ہے۔ یہ سٹرکچر قانون بنانے اور اس پر مسلسل عملدرآمد سے بنتا ہے۔
اچھے سکول مانیٹرنگ پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ اچھے بُرے کا فیصلہ اپنی راۓ کی بنیاد پر نہیں کرتے۔ وہ مسلسل مانیٹرنگ کرتے رہتے ہیں۔ ہر ماہ نٸے ٹارگٹس دٸیے جاتے ہیں, ہر ماہ کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔
اچھے سکول ڈیٹا کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں۔ وہ ڈیٹا کلیکشن ٹولز بناتے ہیں اور انہی ٹولز کو مانیٹر کرتے ہیں۔
اچھے سکول صرف امتخان نہیں لیتے۔ وہ اسیسمنٹ پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ بچے کی پوری پرسنالٹی ڈیولپمنٹ پر کام کرتے ہیں اور بچے کی تین گھنٹے کے پیپر کی بجاۓ پوری پرسنالٹی کو اسیس کرتے ہیں۔
اچھے سکول کا اپنا ایک منفرد کلچر ہوتا ہے۔ وہ کلچر سکول مالک, پرنسپل اور سٹاف کی مدد سے پروان چڑھتا ہے اور بچوں کے ذریعے والدین تک منتقل ہوتا ہے۔
اچھے سکول مارکیٹنگ کی بجاۓ برینڈنگ پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ لوگوں کے دلوں میں اپنی منفرد شناخت قاٸم کرلیتے ہیں۔ ان کو سٹیٹس سمبل مانا جاتا ہے۔ وہ اپنے نام کو لینڈ مارک کے طور پر Establish کرلیتے ہیں۔ آس پاس کے لوگ اپنا پتہ بتاتے وقت سکول کا نام لیتے ہیں۔
اچھے سکول والدین کو انگیج کرسکتے ہیں۔ ان کے پاس ایک منفرد پروگرام ہوتا ہے جس کو وہ سب سے پہلے لانچ کرتے ہیں۔ پھر اپنے بچوں کے والدین کو سمجھاتے ہیں۔ ان کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھتے ہیں۔ ان کو باوقار انداز میں کمیونیکیٹ کرتے ہیں۔ وہ والدین کی چھوٹی سے چھوٹی بات نوٹ کرتے ہیں۔ ایکشن لیتے ہیں اور مساٸل کا حل پیش کرتے ہیں۔ ان کے والدین ان کے سفیر ہوتے ہیں۔ ان کا ریفرل سسٹم مظبوط ہوتا ہے۔
سب سے بڑھ کر اچھے سکول اچھے اساتذہ سے بنتا ہے۔ وہ شہر کے بہترین اساتذہ کو اٹریکٹ کرتے ہیں۔ ان کو اچھی تنخواہ دیتے ہیں۔ ان کو اچھا ماحول فراہم کرتے ہیں۔ ان کو ترقی کے مواقع دیتے ہیں۔ ان پر انویسٹ کرتے ہیں اور ان کو مطمٸن رکھتے ہیں۔ ان کے اساتذہ میں آپ کو ایک حاص قسم کا اعتماد ملتا ہے۔ یہ اعتماد صرف ایک اچھا سکول اور اچھی لیڈرشپ فراہم کرسکتا ہے۔

An interactive session Class: 6thTopic: Sexual Reproduction in Plants Class in charge: Muhammad Hassan
13/02/2026

An interactive session
Class: 6th
Topic: Sexual Reproduction in Plants
Class in charge: Muhammad Hassan


8TH CLASS FAREWEL PARTY GES MASAR 12 FEBRUARY 2026
13/02/2026

8TH CLASS FAREWEL PARTY GES MASAR 12 FEBRUARY 2026


Address

MASAR
Shahpur
40600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES MASAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share