اہلِ سخن، اہلِ ذوق

اہلِ سخن، اہلِ ذوق ᴛʜɪs ᴘᴀɢᴇ ɪs ғᴏʀ ᴘᴏᴇᴛʀʏ ᴘᴜʀᴘᴏsᴇ. ɴᴏᴛ ᴏɴʟʏ ʀᴏᴍᴀɴᴛɪᴄ ᴘᴏᴇᴛʀʏ ʙᴜᴛ ғᴜɴɴʏ, ɪɴsᴘɪʀᴀᴛɪᴏɴᴀʟ ᴀɴᴅ ʀᴇʟɪɢɪᴏᴜs ᴛᴏᴏ.

كيا آپ كو علم ھے كہشمالى افريقہ كے بربر قبائلميں قربانى كى كهال كو چہرےپر ملنے كا رواج كيوں اور كب سے ھے _____؟؟؟كہا جات...
26/08/2024

كيا آپ كو علم ھے كہ
شمالى افريقہ كے بربر قبائل
ميں قربانى كى كهال كو چہرے
پر ملنے كا رواج كيوں اور كب سے ھے _____؟؟؟

كہا جاتا ھے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اسنے تمام شهزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گذرنے كے بعد تمام شهزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ھميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شهزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک قربانى كى كهال كو چہرے پر ملنے كا معاملہ ھے تو یقین جانیۓ اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ.

﴿اشرف المشروبات﴾ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہےبیٹھ جاتے ہیں وہاں جہاں چائے بنی ہوتی ہے
26/12/2023

﴿اشرف المشروبات﴾
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے
بیٹھ جاتے ہیں وہاں جہاں چائے بنی ہوتی ہے

بزرگ بعد از خدا نبی آخر الزماں محبوب خدا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️❤️❤️❤️
18/10/2023

بزرگ بعد از خدا نبی آخر الزماں محبوب خدا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️❤️❤️❤️

13/10/2023

پروانہ، اور ذوقِ تماشائے روشنی
❣️❤️❣️
کیڑا ذرا سا ، اور تمنائے روشنی

05/08/2023

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️ Hɪᴛ Tʜᴇ Lɪᴋᴇ Bᴜᴛᴛᴏɴ. ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

28/03/2022


❤️❤️❤️🫀🫀

موسم گل بہار کے دن تھےجو ترے میرے پیار کے دن تھےجو ترے انتظار میں گزرےبس وہی انتظار کے دن تھےجو بہت بے قرار رکھتے تھےہاں...
24/10/2021

موسم گل بہار کے دن تھے
جو ترے میرے پیار کے دن تھے

جو ترے انتظار میں گزرے
بس وہی انتظار کے دن تھے

جو بہت بے قرار رکھتے تھے
ہاں وہی تو قرار کے دن تھے

جن دنوں دل پہ اختیار نہ تھا
کیا وہی اختیار کے دن تھے

تھے مقید تری محبت میں
زندگی سے فرار کے دن تھے

23/08/2021

Address

Shahpur Chhauni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلِ سخن، اہلِ ذوق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اہلِ سخن، اہلِ ذوق:

Shortcuts

Share

Category