15/09/2025
🌸 Mehfil-e-Milad ﷺ – Spreading Love & Light 🌸
اسکول میں بچوں نے بڑی محبت اور احترام کے ساتھ محفلِ میلاد ﷺ منائی۔ ایسے پروگرام بچوں کے دلوں میں دینِ اسلام کی محبت اور اخلاقی تربیت پیدا کرتے ہیں۔
📚 Admissions Open!
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کو بہترین دینی اور عصری تعلیم ایک ساتھ ملے تو آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں!
📞 0300-3046451
📍 The Character Schooling System – Shahpur Chakar Campus