CHIEF Science Academy Shahkot

CHIEF Science Academy Shahkot

Share

Ham kehta ni kar ka dekhata han
weekly or monthly test system

20/07/2024


اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئ سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی شخص کی فیسبک آئ ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئ ڈی سے کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا # قربان علی

25/02/2024

ٹین ایجرز کا یہی مسئلہ ہے وہ بہت جلد ڈی ٹریک ہو کر غلط سمت میں نکل پڑتے۔۔۔اور اپنا کیریئر اپنا امیج تباہ کر بیٹھتے۔۔۔
یہ محض ایک وقتی اٹریکشن ہوتی ہے جس کی شدت اتنی ہوتی ہے کہ وہ اسے محبت سمجھتے۔۔۔یا عشق۔۔۔یہاں تک کہ ان کو یوں لگتا ان کا اب گزارہ نا ہو شاید اک دوسرے کے بنا۔۔۔مگر بائیولوجیکلی اور سائیکولوجیکلی دیکھیں تو اصل پرابلم ذہنی خواہشات اور کچھ needs کا ہوتا ہے وہ محض کھوکھلی satisfaction کےلیے ان راستوں پر نکل پڑتے جن کے عوض ان کا ٹیلنٹ ،ان کا وقار،ان کا سر اٹھا کر چلنا۔۔سب ان سے چھن جاتا ہے اور ایسے ڈی موٹیویٹ ہو جاتے ہیں کہ پھر کبھی ٹھیک سے جی نہیں پاتے۔۔۔

لہذا ٹین ایجرز کو ایک ہی نصیحت ہے آپ اپناوقار مت گنوائیں۔۔۔۔چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی۔۔۔پہلے اپنا آپ منوائیں۔۔۔پھر سوچیں۔۔۔۔جو خواہش کرو گے پوری ہو گی۔۔۔
اگر یہی محبت آپ کو سچی لگتی ہےتو کچھ عرصہ بعد۔۔۔یہ اٹریکشن اپنا اثر کھو دے گی کیونکہ وقت سے پہلے جب کچھ زبردستی لو گے تو پہلے چند روز ساری ساری رات باتیں نہیں ختم ہوں گی۔۔۔پھر باتیں کم ہوتی جائیں گی اورجب باتیں ختم ہو گئیں اور ٹاپک نا ملا کوئی discussion کا تو درمیان میں بے حیائی آۓ گی۔۔پھر جس دن بے حیائی آ گئی تب آپ کی اٹریکشن والا فیکٹر جو محض بائیولوجیکل need تھا یا سائیکولوجیکل need تھا وہ faint ہوتا ہوتا زیرو ہو گا۔۔۔۔پھر تعلق ٹوٹے گا۔۔۔اب آپ اس تعلق کو ڈھونڈنے کےلیے یا محض اک جھوٹی satisfaction کےلیے جگہ جگہ منہ مارو گے۔۔۔۔پھر ہفتے مہینے بعد پہلا پیار یاد آۓ گا۔۔۔پھر روئیں گے۔۔۔پھر منت سماجت صلح لڑائی اور ایک دن آۓ گا آپ ہر کسی کو دستیاب ہو چکے ہوں گے محض اک need پوری کرنے کےلیے۔۔۔۔۔۔۔اور بیٹا جی یہ محض تباہی ہے۔۔صرف تباہی۔۔۔

تو خود کو قابل بناؤ۔۔۔۔اپنا وقار کسی قیمت پر مت گنواؤ۔۔۔ایسے بہترین،پر خلوص اور چاہت کے bond والے رشتوں میں گھر جاؤ گے کہ خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گی۔۔۔

چوائس آپ کی ہے
پچھتاوا یا پھر خود اعتمادی۔۔۔۔؟؟؟

07/08/2023

Matric Result 2023
Alhamdolila Tehsile shahkot ma 1st position
Anam Imtiaz 1074

19/07/2023

Math teacher required in Chief science academy .
0307 7553834

19/07/2023

Math Teacher required in Chief science Academy

29/05/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

26/03/2023
20/05/2022

Admission open!Class 6th(Incharge Qurban Ali)
GHS Abu Al Khair Shahkot
Contact 0300-4346093

Photos from CHIEF Science Academy Shahkot's post 29/10/2021

Alhamdolila Chief Science Academy Shahkot
Fsc part 1 result Memona Naveed got 509/510
Subaina Norab got 516/520

01/10/2020

Matric ka Shandar result
Laiba Naveed(1080/1100)
Intermidiat
Ayesha Siddique(1036/1100)

Want your school to be the top-listed School/college in Shahkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ward Number 8 Mohala Ghousia
Shahkot