Pyara Deen Islamپیارا دین اسلام۔۔۔

Pyara Deen Islamپیارا دین اسلام۔۔۔ Pyara Deen Islamپیارا دین اسلام ۔۔۔

02/08/2023

‏اپنی سوچ کو صاف رکھو کیونکہ
جس طرح پانی کے قطروں سے دریا بنتا ہے
اسی طرح صاف سوچ سےایمان بنتا ہے
😎😎😎

11/06/2023

آیا ہے حج کا موسم جا رہے ہیں قافلے اے اللہ
مجھ پر بھی کردے کرم لگ جائے میری بھی حا ضری۔

11/06/2023

اس سے پہلے کہ تو کندھوں پہ اُٹھ جائے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جائے۔

11/06/2023

فرشتوں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔

27/05/2023

جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے
تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا

27/05/2023

ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو🤲
لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی ایمان پر ہو😭

08/05/2023

دیکھنا ایک دِن تم آنسو پونچھ کر کہو گے
♥️
اے اللہ یہ تو اس سے بہت زیادہ ہے جو میں نے مانگا تھا 🤲🤲

25/04/2023

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
😭😭
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو🙏

25/04/2023

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی
عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے

03/03/2023

دین اسلام
سب بولو
زندہ باد

Address

Shahkot
Shahkot
39630

Telephone

+923048334174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyara Deen Islamپیارا دین اسلام۔۔۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pyara Deen Islamپیارا دین اسلام۔۔۔:

Shortcuts

Share