26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی روح ہے۔
آج کے بابرکت دن پر تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت اپنے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚
ﷺ صلَّی اللہُ علیہِ وآلہٖ وسلَّم ﷺ