19/05/2026
╔══════❀🌸❀══════╗
✨ السلام علیکم ✨
╚══════❀🌸❀══════╝
📢 الحمدللہ!
🕌 جامعہ ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
گوٹھ دھنی پر تو کھوسو نزد شہدادپور
کے زیرِ اہتمام
🌙 عظیم الشان درس قرآن وحدیث 🌙
📍 مقام: جامع مسجد اہلِ حدیث گوٹھ محمد خان شوروم
🎙️ خصوصی خطاب:
🌷 فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر امیر حمزہ کھوسو حفظہ اللہ
🌷 فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرحمن ملاح حفظہ اللہ
🤝 تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔
🌹 جزاکم اللہ خیراً 🌹
01/05/2026
ہم آپ سے بڑا تعاون نہیں چاہتے ہیں آپ صرف مہانہ 500
بھیج دیں ۔۔ اس کے ذریعے آپ مدرسہ ہذا کے کافی معاملات معاون ہوسکتے جزاک اللہ خیرا کثیرا
30/04/2026
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جامعہ ابی ھریرہ اھلحدیث گوٹھ دھنی پرتو کھوسو جمیعت اہلحدیث سندہ ضلع سانگھڑ کی جانب سے ہفتہ وار تبلیغی اصلاحی پروگرام ان شاءاللہ العزیز جامع مسجد اھلحدیث رکن برڑا اسٹاپ پر منعقد کیا گیا ہے، تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے، بدقسمتی سے تفصیلی اشتہار شائع نہیں ہوسکا، جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ،،
29/04/2026
مدرسہ کے واشروم کے لیے کی گئی اپیل ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ساتھیوں سے گذارش ہے جلد از جلد تعاون کریں تاکہ مدرسہ ھذا کے تعمیراتی کام جلد از جلد شروع کیا جائے
رئیس مدرسہ ھذا
03023282944
مدیر مدرسہ ھذا
03158954864
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدرسہ ابی ھریرہ کو خصوصی طور یاد رکھیں
اپنی زکوٰۃ و صدقات کے ساتھ تعاون ضرور کریں ۔۔
اس مدرسہ کے واشروم اور وضوء خانہ کی عمارت کافی خصتہ حال ہے اسکی تعمیر جلد از جلد ضرور ہے ۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
رابطہ
03023282944
03158954864
03010348300
28/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ روز مغرب کے بعد جامعہ ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ اہلحدیث، گوٹھ دھنی پرتو کھوسو میں ایک نہایت بابرکت اور علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس میں رئیسِ جامعہ محترم جناب الشیخ ڈاکٹر امیر حمزہ کھوسو صاحب حفظہ اللہ نے طلباءِ کرام سے خصوصی خطاب فرمایا۔
شیخ محترم نے اپنے قیمتی اور دلنشین انداز میں طلباء کو اخلاصِ نیت، علمِ دین کی اہمیت، اور عمل کے بغیر علم کی بے وقعتی پر نہایت مؤثر نصیحتیں فرمائیں۔ آپ نے طلباء کو تقویٰ اختیار کرنے، وقت کی قدر کرنے حسن اخلاق اختیار کرنے اور اپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چلنے کی تلقین کی۔ مزید برآں، آپ نے اس بات پر زور دیا کہ علم حاصل کرنا محض کتابوں تک محدود نہ ہو بلکہ اسے اپنی عملی زندگی میں نافذ کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔
یہ نشست طلباءِ کرام کے لیے نہایت روح پرور اور فکر انگیز ثابت ہوئی، جس نے ان کے علمی و عملی سفر کے لیے نئی راہیں متعین کیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شیخ محترم کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور ہمیں ان کی نصیحتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین،
19/02/2026
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدرسہ ابی ھریرہ کو خصوصی طور یاد رکھیں
اپنی زکوٰۃ و صدقات کے ساتھ تعاون ضرور کریں ۔۔
اس مدرسہ کے واشروم اور وضوء خانہ کی عمارت کافی خصتہ حال ہے اسکی تعمیر جلد از جلد ضرور ہے ۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
رابطہ
03023282944
03158954864
03010348300
10/02/2026
مدرسہ ابی ہریرہ کے واشروم کی موجدہ صورت حال ۔۔ تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔۔ تمام احباب سے گزارش کہ مدرسہ تعاون کریں ۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
رابطہ 03023282944 رئیس مدرسہ ھذا
03158954864 مدیر مدرسہ ابی ھریرہ