Faisal Aslam Islamic Posts

Faisal Aslam Islamic Posts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Aslam Islamic Posts, Education Website, Muslim Town shahdadpur, Shahdadpur.

جب آپ کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہو جائے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ یقین مضبوط رکھیں۔ اے غفور الرحیم! ...
29/07/2026

جب آپ کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہو جائے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ یقین مضبوط رکھیں۔ اے غفور الرحیم! ہماری کمائیوں کو پاکیزہ رکھ اور ہمیں اپنی خاص پناہ میں رکھنا۔ آمین۔

27/07/2026

کیا ٹوپی کے بغیر نماز ہو سکتی ھے؟؟؟

ایک دعا اور آٹھ قسم کی مصیبتوں سے نجات
14/07/2026

ایک دعا اور آٹھ قسم کی مصیبتوں سے نجات

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

مصیبتوں سے نجات حاصل کرنے کی دعا
14/07/2026

مصیبتوں سے نجات حاصل کرنے کی دعا

13/07/2026

عَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ رضي الله عنه قَالَ: لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ انْجَفَلَ النَّاسُ قِبَلَهُ، وَقِيلَ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ، قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ، ثَلَاثًا، فَجِئْتُ فِي النَّاسِ لِأَنْظُرَ، فَلَمَّا تَبَيَّنْتُ وَجْهَهُ، عَرَفْتُ أَنَّ وَجْهَهُ لَيْسَ بِوَجْهِ كَذَّابٍ، فَكَانَ أَوَّلُ شَيْءٍ سَمِعْتُهُ تَكَلَّمَ بِهِ أَنْ قَالَ:
«يَا أَيُّهَا النَّاسُ، أَفْشُوا السَّلَامَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَصِلُوا الْأَرْحَامَ، وَصَلُّوا بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ، تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ».
[صحيح] - [رواه الترمذي وابن ماجه وأحمد] - [سنن ابن ماجه - 3251]

ایک کام مگر اس کے دو فائدے
05/07/2026

ایک کام مگر اس کے دو فائدے

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

دنیا جتنی مرضی مل جائے، دل تب تک خالی رہتا ہے جب تک دل میں رب کی یاد نہ ہو۔🥹دلی سکون چیزوں سے نہیں، رب کے قریب ہونے سے م...
29/06/2026

دنیا جتنی مرضی مل جائے، دل تب تک خالی رہتا ہے جب تک دل میں رب کی یاد نہ ہو۔🥹
دلی سکون چیزوں سے نہیں، رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے

🍁شکر صرف آسانیوں پر نہیں، بلکہ اس یقین پر بھی ہوتا ہے کہ میرا رب مجھ سے زیادہ جانتا ہے کہ میرے لیے کیا بہتر ہے۔🍁*اس لیے ...
29/06/2026

🍁شکر صرف آسانیوں پر نہیں، بلکہ اس یقین پر بھی ہوتا ہے کہ میرا رب مجھ سے زیادہ جانتا ہے کہ میرے لیے کیا بہتر ہے۔🍁
*اس لیے آج سے صرف نعمتوں پر نہیں، بلکہ اللہ کی حکمت پر بھی شکر ادا کریں🍁۔*

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸اور شاید پھول مٹی اور پتھر سے اس لئے اُگتے ہیں کہ وہ ہمیں سیکھا سکیں کہ سختی کے بعد آسانی کس قدر خوبصور...
22/06/2026

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸

اور شاید پھول مٹی اور پتھر سے اس لئے اُگتے ہیں
کہ
وہ ہمیں سیکھا سکیں کہ سختی کے بعد آسانی کس قدر خوبصورتی سے آتی ہے
یاد رکھیں۔۔
آزمائش کے اندر ہی کامیابی چھپی ہوتی ہے۔ اس لئے مشکل وقت کو تباہی نہیں بلکہ خود کو نکھارنے کا ذریعہ سمجھنا چاہیے
*فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ....
یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔" 🌹

Address

Muslim Town Shahdadpur
Shahdadpur
63030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Aslam Islamic Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share