Sufa online Quran academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufa online Quran academy, Education Website, Mohammed Yusuf sayal gotg, Shahdadpur.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹
صفہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
فرمانِ آخری نبی صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم
خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ🌹
تم میں سےبہترین شخص وہ ہےجوقرآن سیکھےاورسکھائے🌹
قاری حافظ محمد زکریا 🤲
رابطہ نمبر 03122039738
I got over 200 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
السلام علیکم
جامع مسجد مدینہ کا تعمیراتی آغاز ہو چکا ہے۔
الحمدللہ! بنیادیں رکھ دی گئی ہیں… اب دیواریں آپ کے تعاون سے بلند ہونی ہیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"
(صحیح بخاری و مسلم)
سوچیں!
آج آپ کا دیا ہوا ایک اینٹ کا حصہ،
ایک تھیلا سیمنٹ،
یا بجری کی ایک مد
کل آپ کے لیے جنت میں گھر کا سبب بن سکتی ہے۔
یہ موقع بار بار نہیں ملتا۔
آئیے! نوجوانوں بزرگو آگے بڑھیں، اور اللّٰہ کہ گھر کے ساتھ تعاون کریں،
اور ہماری مائیں بہنیں بھی اس صدقۂ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔
اللہ کے گھر کو آباد کریں،
تاکہ اللّٰہ ہمارے گھروں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Shahdadpur