اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور

اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور Islami Jamiat Talaba is the largest student Network in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students in the country.

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، قیم جماعت اسلامی ضلع سا...
14/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، قیم جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ برادر ارشد خاصخیلی نے پروگرام میں شرکت کی اور کارکنان جمعیت سے مخاطب ہوئے، اس موقع پر ناظم جمعیت شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے، بعد ازاں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔

14 اگست یومِ آزادی کے مبارک دن کی مناسبت سے اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور کے تحت  شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رفق...
14/08/2026

14 اگست یومِ آزادی کے مبارک دن کی مناسبت سے اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور کے تحت شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رفقاء و کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور پودے لگائے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم نہ صرف درخت لگائیں گے بلکہ ان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری بھی اٹھائیں گے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
#شہدادپور #شجرکاری

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت ماہانہ درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، برادر نبیل احمد ٹالپر نے درس قرآن پیش کیا، اس موق...
29/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت ماہانہ درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، برادر نبیل احمد ٹالپر نے درس قرآن پیش کیا، اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے۔

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر || تنظیمی دورہ ||شہداد پور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے حلقہ...
26/07/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

|| تنظیمی دورہ ||
شہداد پور

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ برادر راؤ محمد مسلم نے حلقہ شہداد پور کا تنظیمی دورہ کیا، رفقاء و کارکنان سے مخاطب ہوئے، حلقے کا تنظیمی جائزہ لیا، بقیہ سیشن کے لئے تجاویز دیں۔



اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت ماہانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر ساجد...
21/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت ماہانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر ساجد حبیب نے اجتماع کنڈکٹ کیا، اس موقع پر ناظم جمعیت شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کی جانب سے کیمپ کے شرکاء کے لئے ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھ...
17/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کی جانب سے کیمپ کے شرکاء کے لئے ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سانگھڑ برادر ساجد حبیب نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر ناظم جمعیت شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا قرآن کلاس کے چوتھے روز محترم بشیر احمد لاکھو صا...
13/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا
قرآن کلاس کے چوتھے روز محترم بشیر احمد لاکھو صاحب نائب امیر جماعت اسلامی شہداد پور نے خصوصی شرکت کی اور قرآن کلاس کنڈیکٹ کی
اس موقع پر ناظم حلقہ شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا قرآن کلاس کے تیسرے روز محترم ارشد خاصخیلی صاحب ...
11/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا
قرآن کلاس کے تیسرے روز محترم ارشد خاصخیلی صاحب قیم جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ نے خصوصی شرکت کی اور قرآن کلاس کنڈیکٹ کی
اس موقع پر ناظم حلقہ شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا قرآن کلاس کے دوسرے روز محترم امان اللہ صاحب قیم...
09/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا
قرآن کلاس کے دوسرے روز محترم امان اللہ صاحب قیم جماعت اسلامی شہداد پور نے خصوصی شرکت کی اور قرآن کلاس کنڈیکٹ کی
اس موقع پر ناظم حلقہ شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا قرآن کلاس کے پہلے روز محترم ایاز عمرانی صاحب سا...
08/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہداد پور کے تحت پانچ روزہ قرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا قرآن کلاس کے پہلے روز محترم ایاز عمرانی صاحب سابق رکن جمعیت نے خصوصی شرکت کی اور قرآن کلاس کنڈیکٹ کی اس موقع پر ناظم حلقہ شہداد پور برادر محمد شہزاد بھی موجود تھے۔

Address

Office ISLAMI JAMIAT-e-TALABA, AL Markz Islami Farooqi Masjid Near DSP House Hospital Road Shahdadpur
Shahdadpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اسلامی جمعیت طلبہ شہدادپور:

Shortcuts

Share

Category