جامعه قائم آل محمد عج شھداد کوٹ

جامعه قائم آل محمد عج شھداد کوٹ مولانا مجاهد رضا گھلو
پرنسپل جامعہ قائم آل محمد عج شھداد کوٹ

*سالانہ جشن صادقین علیھما السلام*و*یوم تأسيس جامعہ قائم آل محمد عج شھدادکوٹ**16 ربیع الاوّل 30 اگست بروز اتوار*پروگرام *...
25/08/2026

*سالانہ جشن صادقین علیھما السلام*
و
*یوم تأسيس جامعہ قائم آل محمد عج شھدادکوٹ*

*16 ربیع الاوّل 30 اگست بروز اتوار*

پروگرام *انشاءاللہ ٹھیک رات 9 بجے* شروع ہو جائے گا۔ تمام مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

*منجانب:پرنسپل، اساتذہ،اراکین وطلاب جامعہ قائم آل محمد عج شھدادکوٹ سندھ*

سالانہ مجلسِ عزا25 اگست بروز منگل صبح 10:00 بجےبمقام: گوٹھ سردار غلام حسین سومرو یوسی جمالی شھدادکوٹمنجانب: زوار سردار س...
24/08/2026

سالانہ مجلسِ عزا
25 اگست بروز منگل صبح 10:00 بجے
بمقام: گوٹھ سردار غلام حسین سومرو یوسی جمالی شھدادکوٹ
منجانب: زوار سردار سجاد حسین سومرو ، چیئرمین دادا یار محمد سومرو، زوار ساجد حسین سومرو
تمام مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

مجالسِ عزابسلسلہ شھادت رسول خدا ص و امام حسن مجتبیٰ ع
10/08/2026

مجالسِ عزا
بسلسلہ شھادت رسول خدا ص و امام حسن مجتبیٰ ع

31-07-2026نمازِ جمعہ امام بارگاہ دربارِ حسین علیہ السلام شہدادکوٹ
31/07/2026

31-07-2026
نمازِ جمعہ
امام بارگاہ دربارِ حسین علیہ السلام شہدادکوٹ

آٹھواں تقریری برنامہ بروز جمعرات دن 11:00 بجےبتاریخ 30 جولائی*مجری برنامہ:* آغا محمد حسن کربلائی *تلاوت قرآن مجید:*  آغا...
29/07/2026

آٹھواں تقریری برنامہ
بروز جمعرات دن 11:00 بجے
بتاریخ 30 جولائی

*مجری برنامہ:* آغا محمد حسن کربلائی
*تلاوت قرآن مجید:* آغا سید آزاد شاہ
*منقبت خواں:* آغا محمد مصطفی مگسی
*خطیب اول:* آغا رشید حسین مگسی
*خطیب دوم:* آغا واجد حسین چانڈیو
*خطیب سوم:* آغا ثابت حسین لغاری

برائے ایصالِ ثواب مرحوم مھر خان بھٹی و زوجہ

*منجانب: جامعہ قائم آل محمد عج شہدادکوٹ سندھ*

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہجامعہ قائم آل محمد عج کے *معزز مدرس مولانا مظہر علی نجفی ص...
21/07/2026

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
جامعہ قائم آل محمد عج کے *معزز مدرس مولانا مظہر علی نجفی صاحب* کے بھتیجے کااس دار فانی سے انتقال ہو گیا ہے
اللہ رب العزت پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
*سوگواران*
اساتذہ و طلاب جامعہ قائم آل محمد عج شھدادکوٹ

*درس و دعا کمیل**میھر ھاؤس شھدادکوٹ سٹی**21 جولائی بروز منگل رات 8:30 بجے*
21/07/2026

*درس و دعا کمیل*
*میھر ھاؤس شھدادکوٹ سٹی*
*21 جولائی بروز منگل رات 8:30 بجے*

چھٹا تقریری برنامہ بروز جمعرات بتاریخ 16 جولائی*مجری برنامہ:* آغا عون محمد ملھانی*تلاوت قرآن مجید:*  آغا نصیر احمد مگسی*...
15/07/2026

چھٹا تقریری برنامہ
بروز جمعرات
بتاریخ 16 جولائی

*مجری برنامہ:* آغا عون محمد ملھانی
*تلاوت قرآن مجید:* آغا نصیر احمد مگسی
*منقبت خواں:* آغا سجاد علی وارث
*خطیب اول:* آغا محمد امین مفکری
*خطیب دوم:* آغا رشید حسین مگسی
*خطیب سوم:* آغا رمز علی مگسی
برائے ایصالِ ثواب مرحوم محمد عالم لغاری و زوجہ

*منجانب: جامعہ قائم آل محمد عج شہدادکوٹ سندھ*

24 اور 25 محرم الحرام
09/07/2026

24 اور 25 محرم الحرام

07/07/2026

آیت اللہ جوادی آملی نے نمازِ جنازہ کے آخری حصے میں امامِ شہید کی پوری زندگی کا خلاصہ ایک مؤثر “شہادت نامہ” کی صورت میں مرتب فرمایا، تاکہ یہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جائے:

اللَّهُمَّ إِنَّ هذَا الْمُسَجَّى قُدَّامَنَا عَبْدُكَ وَ ابْنُ عَبْدِكَ وَ ابْنُ أَمَتِكَ.

بارِ الٰہا! ہمارے سامنے جو یہ جسدِ خاکی رکھا ہے، وہ تیرا بندہ، تیرے بندے کا بیٹا اور تیری بندی کا فرزند ہے۔

نَزَلَ، نَزَلَ، نَزَلَ بِعِزِّ جَلَالِكَ وَ جَبَرُوتِكَ وَ عَظَمَتِكَ وَ مَلَكُوتِكَ.

وہ حاضر ہو گیا، حاضر ہو گیا، حاضر ہو گیا ہے تیری عزت، جلال، جبروت، عظمت اور ملکوت کے حضور۔

نَزَلَ بِعِزِّ جَلَالِكَ وَ جَبَرُوتِكَ وَ مَلَكُوتِكَ.

وہ تیری عزت، جلال، جبروت اور ملکوت کی بارگاہ میں حاضر ہو چکا ہے۔

نَزَلَ بِعِزِّ جَلَالِكَ وَ جَبَرُوتِكَ وَ مَلَكُوتِكَ.

وہ تیری عزت، جلال، جبروت اور ملکوت کی بارگاہ میں حاضر ہو چکا ہے۔

اللَّهُمَّ إِنَّهُ نَزَلَ مُجَاهِدًا، مُبَالِغًا، وَرِعًا، مُوَحِّدًا، مُتَأَلِّهًا.

اے اللہ! وہ تیرے حضور اس حال میں آیا ہے کہ وہ ایک جانفشان مجاہد، نہایت کوشاں، پرہیزگار، خالص موحد اور خدا شناس و خدا پرست بندہ تھا۔

اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، إِنَّهُ نَزَلَ عِنْدَكَ شَهِيدًا لِلْإِسْلَامِ وَ الْقُرْآنِ وَالْعِتْرَةِ؛ هذَا أَوَّلًا.

اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! وہ تیرے حضور اسلام، قرآن اور عترت کے شہید کی حیثیت سے حاضر ہوا ہے۔ یہ ہماری پہلی گواہی ہے۔

اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، اللَّهُمَّ، إِنَّهُ نَزَلَ عِنْدَكَ قَتِيلًا لِلْإِسْلَامِ؛ قَتِيلًا لِلْأُمَّةِ الْمُسْلِمَةِ؛ قَتِيلًا لِسِيَاسَتِهَا؛ قَتِيلًا لِصِيَانَتِهَا؛ قَتِيلًا لِكِيَانِهَا؛ قَتِيلًا لِعَظَمَتِهَا وَ سِيَادَتِهَا وَ مَوْلَوِيَّتِهَا وَ وَحْدَتِهَا.

اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! وہ تیرے حضور اس حال میں آیا ہے کہ وہ اسلام کی راہ میں شہید ہوا، امتِ مسلمہ کی خاطر شہید ہوا، اسلامی نظام و سیاست کی حفاظت کے لیے شہید ہوا، امت کی پاسداری کے لیے شہید ہوا، اس کے وجود و بقا کی خاطر شہید ہوا، اور اس کی عظمت، سربلندی، ولایت و حقِ قیادت، اقتدار اور وحدت کی خاطر اپنی جان قربان کر گیا۔

يَا مَنْ يَقْبَلُ الْيَسِيرَ وَ يَقْبَلُ الْيَسِيرَ، اقْبَلْ مِنْهُ وَ مِنَّا الْيَسِيرَ، إِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.

اے وہ ذات جو معمولی عمل کو بھی قبول فرماتی ہے اور اس پر عظیم اجر عطا کرتی ہے! اس بندے کی اور ہماری یہ مختصر سی خدمت قبول فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

اللَّهُمَّ إِنَّهُ نَزَلَ بِعِزِّ غُفْرَانِكَ، وَ هُوَ عَبْدُكَ وَ مُحْتَاجٌ إِلَی رَحْمَتِكَ.

اے اللہ! وہ تیری مغفرت کی عزت و پناہ میں حاضر ہوا ہے، وہ تیرا بندہ ہے اور تیری رحمت کا محتاج ہے۔

اللَّهُمَّ احْشُرْهُ مَعَ الْأَئِمَّةِ الْهُدَاةِ الْمَهْدِيِّينَ.

اے اللہ! اسے ہدایت کرنے والے اور ہدایت یافتہ ائمہؑ کے ساتھ محشور فرما۔

وَاخْلُفْ عَلَى أَهْلِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَصَلِّ عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ، وَاحْشُرْنَا مَعَهُ مَعَ عِنَايَتِكَ وَ عِنَايَةِ مُحَمَّدٍ وَ عِتْرَتِهِ الطَّاهِرِينَ.

اور اس کے پسماندگان کے لیے بہترین جانشین اور مددگار بن، اس پر اور اس کے تمام اہل و وابستگان پر اپنی رحمت نازل فرما، اور ہمیں بھی اپنی خاص عنایت اور حضرت محمد ﷺ اور ان کی عترتِ طاہرہؑ کی عنایت کے طفیل اس کے ساتھ محشور فرما۔ آمین

Address

Shahdadkot
77300

Telephone

+923165123945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعه قائم آل محمد عج شھداد کوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category