19/08/2026
آج ہمارے اسکول میں 14 اگست کا دن بھرپور جوش کے ساتھ منایا گیا۔
بچوں نے ملی نغمے گائے، اساتذہ اور طلبہ نے ریلی میں شرکت کی اور ملک کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
نئی نسل میں حب الوطنی کا یہ جذبہ ہی ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
*پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰
*